empty
 
 
16.10.2020 11:53 AM
جی بی پی / امریکی ڈالر کا تکنیکی تجزیہ برائے 16 اکتوبر 2020

مارکیٹ کا تکنیکی آؤٹ لک:

جی بی پی / امریکی ڈالر کی جوڑی 1.3059 - 1.3081 کے لیول کے مابین واقع سپلائی زون سے رَد ہو گئی ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ یہ زون بیئرز اور بُلز دونوں کے لئے اہم مختصر مدت کا زون ہو گا اور صرف واضح اور برقرار رہنے والا بریک آؤٹ ہی ٹریڈرز کو پاؤنڈ کے لئے نئی سمت دکھائے گا۔ بُلش منظرنامے کی صورت میں، اگلا ہدف 1.3121 ہو گا اور بیئرز کے لئے اگلا ہدف 1.2868 اور 1.2848 کے لیول پر دیکھا جاتا ہے۔ حال میں مارکیٹ 1.2868 لیول پر دیکھی جانے والی اوپری چینل لائن کے گرد ٹریڈ کرتی ہے۔

ہفتہ وار پیوٹ پوائنٹس:

ڈبلیو آر 3 - 1.3328

ڈبلیو آر 2 - 1.3191

ڈبلیو آر 1 - 1.3137

ہفتہ وار پیوٹ - 1.2992

ڈبلیو ایس 1 - 1.2933

ڈبلیو ایس 2 - 1.2792

ڈبلیو ایس 3 - 1.2730

تجارتی تجاویز:

جی بی پی/امریکی ڈالر کی جوڑی پر مرکزی، ایک سے زائد سالہ رحجان نیچے کی جانب ہے، جس کو ماہانہ ٹائم فریم چارٹ پر زیریں کینڈل کے ذریعے تصدیق کیا جا سکتا ہے۔ اہم طویل مدت کی تکنیکی ریزسٹنس ابھی بھی 1.3518 کے لیول پر دیکھی جاتی ہے۔ اگر ان میں سے کسی ایک لیول کی بھی واضح طور پر خلاف ورزی ہوتی ہے تو اہم رحجان پلٹ سکتا ہے (1.3518 پلٹنے کا لیول ہے) یا اہم طویل مدتی تکنیکی سپورٹ کی جانب تیز ہو سکتا ہے۔ جو کہ 1.1903 (1.2589 اس منظر نامے کے لئے اہم تکنیکی سپورٹ ہے) کے لیول پر دیکھی جاتی ہے۔

This image is no longer relevant

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback