empty
 
 
25.11.2020 07:11 AM
نومبر 14 2020 - یورو / یو ایس ڈی کا روزانہ کی بنیاد پر تکنیکی تجزیہ اور تجارتی تجاویز

This image is no longer relevant


اکتوبر میں سیل کے دو مواقع 1880۔1 - 1900۔1 تک حالیہ اضافہ کے دوران بنے تھے اور یہ دونوں اہداف حاصل ہوئے تھے

بہرحال اتنی بڑی تنزلی کی موو کے بعد 1600۔1 کی سطح کے گرد بُلش تبدیلی کے واضح اشارے عمل میں آئے تھے

اس کے کچھ دیر بعد یورو / یو ایس ڈی نے 1750۔1 - 1780۔1 کے پرائس زون سے اوپر کے حالیہ بریک آوٹ کے بعد یورو / یو ایس ڈی میں خرید کا ایک واضح انداز عمل میں آیا تھا

جیساء کہ گزشتہ تجزیہ میں کہا گیا تھا قیمت کا ہدف 1920۔1 کے پرائس لیول کے گرد ہے جس سے ایک واضح سیل کا دباو عمل میں آیا تھا اور قیمت 1800۔1 کی سطح تک گئی تھی جو کہ یورو / یو ایس ڈی پئیر میں ایک اہم زون ہے

فی الوقت 1840۔1 کا پرائس زون ایک اہم زون بنائے ہوئے جہاں پرائس زون پر نظر رکھی جانا ضروری ہے - تب سے ابتک یورو / یو ایس ڈی پئیر اس سے نیچے کی موو بنانے کے لئے تنزلی کا شکار ہے

اسی وجہ سے ایک اور اضافہ کی موو 1900۔1 - 1920۔1 کی جانب بنی ہے جہاں ممکنہ بئیرش منسوخی کے لئے پرائس ایکشن کو بغور دیکھنا چاھیے

مزید یہ کہ 1840۔1 کے پرائس زون سے نیچے کی بئیرش موجودگی اس لئے درکار ہے کہ قیمت مزید نیچے 1750۔1 کی سطح تک جا سکے

تجارتی تجاویز

یہ کہ 1880۔1 - 1920۔1 کا پرائس زون {ٹوٹے ہوئے رجحان کی پُشت} ایک اہم ریزسٹنس زون کے طور پر موجود ہے جو کہ ایک درست سیل کی انٹری فراہم کر رہی ہے - تجارت سے باہر آنے کی سطح 1940۔1 کی سطح کے گرد موجود ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback