empty
 
 
17.04.2021 05:16 PM
ایکس آر پی / یو ایس ڈی کا قلیل مُدتی تجزیہ برائے 16 اپریل 2021


ایکس آر پی / یو ایس ڈی نے آج ابتداء میں ہماری پہلی ٹرینڈ لائن سپورٹ سے نیچے کی بریک کی تھی اور ہمارے پہلے اُفقی سپورٹ ایریا تک پہنچ گیا تھا اور پُل بیک کا پہلا ہدف 1.50 - 1.30 کا ایریا تھا - 1.41 کی کم ترین سطح کے ساتھ اور بریک آوٹ موو کے 38 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول تک پہنچ جانے کے بعد ان امکانات میں اضآفہ ہوا ہے ہم کوئی بڑا واپسی کا عمل نہیں دیکھیں گے

This image is no longer relevant


سُرخ مستطیل - اُفقی سپورٹ ایریا

سُرخ لکیریں - فیبوناسی ریٹریسمنٹ

سبز لکیریں - تکونی انداز - ٹوٹ گیا ہے

نیلی لکیر - دوسری ٹرینڈ لائن سپورٹ

ایکس آر پی / یو ایس ڈی دوسری ٹرینڈ لائن سپورٹ اور پہلے اُفقی سپورٹ ایریا کو ٹیسٹ کر رہا ہے - قیمت نے پہلے ہی 38 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول تک پہنچ گئی ہے - یہ 0.55 ڈالر کی سطح سے شروع ہونے والے ایک مضبوط اضافہ کے عمل کے بعد ملنے کا کم از کم واپسی کا عمل ہے - ریزسٹنس ابھی 1.80 - 1.84 کے لیول پر ہے - جب تک قیمت اس سطح سے نیچے ہے تب تک ہم 1.10 کی سطح تک ایک اور تنزلی کی موو دیکھ سکتے ہیں - آج کی کم ترین سطح 1.41 پر ایک اہم قلیل مُدتی سپورٹ ہے - اس بات کے اشارے ملے ہیں کہ قیمت اضافہ کر رہی ہے اور تصحیح کا عمل مکمل ہو گیا ہے - بہرحال اس کی تصدیق تب ہی ہوگی کہ جب قیمت سبز ریزسٹنس ایریا سے اوپر کی بریک کرے گی - قلیل مُدتی تاجران کو نئی لانگ پوزیشن لینا چاھیں جس میں سٹاپ 1.40 کی سطح پر ہوگا - کیونکہ 1.40 کی سطح سے نیچے کی بریک سے قیمت ممکنہ طور پر 1.10 کی سطح تک چلی جائے گی - ایکس آر پی / یو ایس ڈی میں طویل مُدتی رجحان بُلش ہے اور جب تک قیمت 0.55 کی سطح سے اوپر ہے تب تک ہر واپسی کے عمل کو خرید کا موقع ہی خیال کرنا چاھیے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$8000 مزید!
    ہم مارچ قرعہ اندازی کرتے ہیں $8000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback