empty
 
 
24.05.2022 03:10 PM
یورو / جی بی پی کا تکنیکی تجزیہ اور تجارتی تجاویز برائے 24 مئی 2022


اوور لیپنگ عناصر کہ مدد کے سبب ، یورو / جی بی پی آج یورپی دورانیہ کے آغاز میں تیزی سے اوپر گیا ہے، جو آج کی ابتدائی قیمت سے 91 پپس اوپر 0.8584 تک پہنچ گیا ہے


کل کے سپورٹ لیول 0.8455 (روزانہ چارٹ پر 200 ای ایم اے) سے واپس آنے کے بعد، یورو / جی بی پی پھر سے کلیدی مزاحمتی سطح 0.8625 (ہفتہ وار چارٹ پر 200 ای ایم اے) کی طرف بڑھ گیا ہے طویل مدتی بُلش مارکیٹ کو بیئر مارکیٹ سے الگ کر رہا ہے

This image is no longer relevant

تاہم، رجحانات اتنی جلدی نہیں ٹوٹتے، اور یورو / جی بی پی فروری 2022 سے 0.8625 کی مزاحمتی سطح سے نیچے بئیرش مارکیٹ کے زون میں تجارت کر رہا ہے۔

This image is no longer relevant

لہذا، 0.8625، 0.8615 (مقامی ریزسٹنس کی سطح)، اور 0.8600 کی ریزسٹنس کی سطحوں کے قریب، ہم ان سطحوں سے واپسی اور یورو / جی بی پی میں گلوبل تنزلی کے رجحان میں واپسی کے لیے زیر التواء سیل لمٹ آرڈرز لگاتے ہیں۔


This image is no longer relevant

بہرحال 1 گھنٹہ والے چارٹ کے مطابق قیمت نے مضبوط اضافہ کے بعد ایک تصحیح پہلے ہی شروع کر دی ہے - ابھی جب یہ لکھا جا رہا ہے تو اس وقت یورو / جی بی پی 0.8555 کے قریب تجارت کر رہا ہے

This image is no longer relevant

لہٰذا، مقامی اور قلیل مدتی سپورٹ لیول 0.8550 کا ٹوٹ جانا 0.8584 پر آج کی بُلند ترین سطح کے اوپر سٹاپ کے ساتھ شارٹ پوزیشنز میں داخل ہونے کا پہلا ابتدائی اشارہ بن سکتا ہے جس میں سپورٹ لیول 0.8484 پر قریب ترین ہدف ہے (1 گھنٹے کے چارٹ پر 200 ای ایم اے)
سپورٹ لیولز 0.8455 (روزانہ چارٹ پر 200 ای ایم اے)، 0.8446 (4 گھنٹے کے چارٹ پر 200 ای ایم اے)، اور 0.8430 (روزانہ چارٹ پر 144 ای ایم اے) کا ٹوٹ جانا آخر کار یورو / جی بی پی کو بیئرش مارکیٹ زون میں واپس کر دے گا

ایک متبادل منظر نامے میں، یورو / جی بی پی میں اضافہ جاری رہے گا اور 0.8590 کی مقامی ریزسٹنس کی سطح کا ٹوٹ جانا پئیر کے لیے 0.8625 کی اہم طویل مدتی ریزسٹنس کی سطح کی طرف راستہ کھول دے گا (روزانہ چارٹ پر 200 ای ایم اے) اوپر والے زون میں اضافہ کا مطلب یورو / جی بی پی کے طویل مدتی بئیرش رجحان کا ٹوٹ جانا ہوگا

سپورٹ لیولز: 0.8550, 0.8510, 0.8484, 0.8455, 0.8446, 0.8430, 0.8400, 0.8390, 0.8370 0.8335, 0.8310, 0.8260, 0.8230, 0.8200, 0.8145

ریزسٹنس لیولز: 0.8585, 0.8590, 0.8600, 0.8615, 0.8625

تجارتی اشارے

سیل لمٹ 0.8625, 0.8615, 0.8600. سٹاپ لاس 0.8660

سیل سٹاپ 0.8545. سٹاپ لاس 0.8595. ٹیک پرافٹ 0.8510, 0.8484, 0.8455, 0.8446, 0.8430, 0.8400, 0.8390, 0.8370, 0.8335, 0.8310, 0.8260, 0.8230, 0.8200, 0.8145

خرید کی پوزیشن ابھی خیال نہیں کی جاتی ہیں

Jurij Tolin,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$8000 مزید!
    ہم مارچ قرعہ اندازی کرتے ہیں $8000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback