empty
 
 

دنیا بھر کے میڈیا نے انسٹا فاریکس کے مقابلہ ٹوڑناڈو انسٹا فاریکس کو کوریج دی جس کی کچھ تفصیل ذیل میں دی جا رہی ہے ۔آج کل اس قسم کی فائٹ کھیل کی دنیا میں اپنا ایک خاص مقام رکھتی ہے اور میڈیا اس جانب خصوصی تو جہ دیتا ہے۔جس میں انسٹا فاریکس ٹر ناڈو کلب اہمیت کا حامل ہے۔

جریدہ منگسٹ مارچ 2010

ٹرناڈو فائٹ کلب کریما میں سپورٹس کے سر کا تاج

کریما یوکرائن کا ایک خصوصی شہر ہے جو کہ اپنے رسم و رواج کی وجہ سے جانا جاتا ہے اور خصوصا مقابلہ جات کے انعقا د کے حو الے سے تو اس کی ایک خاص پہچان ہے۔اگرچہ یہ اپنے رقبہ کے اعتبار سے کم ہی ہے لیکن اپنی افادیت میں کسی سے کم نہیں ہے ۔اس کے نام بہت سے اعزاز یا فتہ کھلاڑی آتے ہیں جو کہ خود کسی تعارف کے محتا ج نہیں ہیں ۔نومبر 2009 میں سمفرپو ل ٹرناڈوکلب اور 2009 ہی میں گر ینڈ مکس فائٹ اس کے اہم مثالیں ہیں ۔

دوسرے گرینڈ مکس فائٹ کے انعقاد میں کچھ ذیادہ وقت نہیں گزرا اور ہی اپریل 2010 میں منعقد ہو ا تھا اور بہت سے افراد کی تو جہ کا مرکز بنا تھا ۔جو کہ یقینی طو ر پر ایک کامیا بی تھی ۔ خصوصا گرمیوں میں اس کا کامیا ب انعقاد کسی طو ر پر بھی کسی بڑی کا میا بی سے کم نہیں تھا ۔اس مقابلے کے دیکھنے والوں میں ای آئی ایس ممالک کے سیاح بھی شامل تھے اس کے علا وہ جرمنی ۔بیلجیم۔فن لینڈ کی بھی کثیر عوام کے ان مقابلہ جا ت کو دیکھا ۔ایک اندازے کے مطابق تقریبا 5000 افراد نے ان مقابلہ جا ت کو دیکھا ۔

مزید پڑھیں

جریدہ منگسٹ مارچ مئی ۔جون 2011

یو کرائن گرینڈ مکس فائٹ اور پروفس کپ کے لئے پہلا قدم

15 اپریل کو سمفرپول میں مقابلو ں کا پہلا مر حلہ منعقد ہو ا ۔یہا ں کے شاندار انتظامات کے شائقن کو خوش آمدید کہا۔مقامی افراد کے علاوہ بہت سے دوسرے ممالک کے افرا د بھی ان مقابلہ جا ت کو دیکھنے کے لئے تشریف لائے تھے

شام سات بجے کے قریب ان مقابلہ جا ت کا آغاذ ہو ا او ر ہال دیکھتے ہی دیکھتے شائقین سے بھرنے لگا ۔یہ مقابلہ جات اپنی ایک خاص انفرادیت رکھتے ہیں جس میں یہاں ہو نے والے انتظامات یقینی طور پر چار چاند لگاتے ہیں ۔

مزید پڑھیں

دوسرے مر حلہ کے نتا ئج برائے :یوکرائن کپ گرینڈمکس فائٹ اور پرو ایف سی 2011

Ukranien کپ GRAND مرکب سے لڑو اور ProFC2011 : دوسرے راؤنڈ کے نتائج

یوکرائن کپ گرینڈمکس فائٹ اور پرو ایف سی2011 جو لا ئی 10کو سی واس ٹو پو ل میں منعقد ہو ا۔مقابلہ کا انعقاد کھاراوسو انٹر نیشنل تفریحی کمپلیکس جو کہ بحر اسود کے ساحل پر واقع ہے میں ہو ا۔اس جگہ کا پر فضاء ماحول یقینی طو ر پر مقابلہ سازوں کے لئے ممد و معاؤن ثابت ہو ا ہو گا ۔90% مقابلہ جا ت کا فیصلہ ان کے مکمل ہو نے سے قبل ہی ہو گیا تھا ۔اس مقابلہ میں تمام ممکنہ سہو لیات کا استعمال عمل میں لایا گیا ۔مقابلہ کے نتائج ذیل میں دئیے جا رہے ہیں ۔

مزید پڑھیں

واپس

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback