empty
 
 
اہم دستاویزات

اہم دستاویزات

اس صفحہ پر آپ وہ تمام بنیادی دستاویزات حاصل کرسکتے ہیں کہ جس کی وجہ سے صارف اور انسٹا فاریکس کے درمیان ایک ربط بنتا ہے – ہم آپ کو یہ تجویز دیتے ہیں کہ ان میں سے جو آپ کے متعلق ہیں ان کا بغور مطالعہ کرلیں ان میں سروسز کا مکمل احاطہ کرنے کے ساتھ ساتھ بروکر اور صارف کی حقوق اور فرائض کو بیان کیا گیا ہے

آپ پی ڈی ایم کی صورت میں یہاں موجود تمام دستاویزات کو ایک ہی آرکائیو کی صورت میں ڈاون لوڈ کرسکتے ہیں

ڈاون لوڈ
document icon

مین ڈاکومنٹ

انسٹا سروسز لیمٹڈ – پبلک آفر آیگریمنٹ

یہ دستاویز پبلک آفر ایگریمنٹ کی ہے جو کہ انسٹا فاریکس میں لائیو اکاونٹ کے حوالے سے ہے اس میں وہ شرائط و ضوابط موجود ہیں جو کہ انسٹا فاریکس کے میں تجارت کے دوران صارف کو پوری کرنی ہوتی ہیں

ڈاون لوڈ

رازداری کی پالیسی

یہ دستاویز ذاتی ڈیٹا کے استعمال اور تحفظ کے بارے میں کمپنی کی پالیسی کو بیان کرتی ہے اور ساتھ ہی تجارتی اکاؤنٹ کھولنے کے لیے ضروری شرائط کے بارے میں معلومات پر مشتمل ہے (صارفین کی جانب سے ذاتی اور مالی معلومات کی فراہمی)۔

ڈاون لوڈ

پارٹنر شپ

قبل اس کے کہ آپ انسٹافاریکس کے ساتھ شراکت داری کا آغاز کریں ہم پرزور انداز میں آپ کو یہ تلقین کرتے ہیں کہ اس حوالے سے معائدہ کو پڑھ لیں اور یہ جان لیں کہ انسٹا فاریکس کے ساتھ کام کس طرح سے ہوگا

ڈاون لوڈ

سی پی اے کا معاہدہ

یہ معاہدہ سی پی اے (کاسٹ پر ایکشن) کی شرائط بیان کرتا ہے

ڈاون لوڈ

ایم ٹی 5 کا سپلیمنٹری معائدہ

یہ دستاویز آپ کو ایم ٹی 5 تجارتی اکاونٹ کھولنے کے لئے اضافی معائدہ کی معلومات فراہم کرتا ہے

ڈاون لوڈ

کوکیز کے استعمال کی پالیسی

اس دستاویز کا مقصد کوکیز فائل کے استعمال کے حوالے سے قواعد کا تعین ہے

ڈاون لوڈ

اے ایم ایل پالیسی

دستاویز میں کمپنی کی جانب سے منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کی مالی معاونت کو روکنے کے لیے لگائے گئے اقدامات کے بارے میں معلومات موجود ہیں۔

ڈاون لوڈ
document icon

بونس ایگریمنٹ

معائدہ برائے 30 فیصد بونس

اس دستاویز میں 30 فیصد بونس کے معائدہ کی مکمل شرائط اور اس کے ضوابط ہیں

ڈاون لوڈ

معائدہ برائے 55 فیصد بونس

یہ دستاویز ان شرائط کی ہے کہ جن کے تحت ایک صارف 55 فیصد بونس حاصل کرسکتا ہے

ڈاون لوڈ

کلب بونس کا معائدہ

اس معائدہ میں ایلیٹ انسٹا فاریکس کلب میں شمولیت اختیار کرنے کی معلومات کے ساتھ اس میں شامل ہونے کے لئے درکار چیزوں کی معلومات موجود ہیں

ڈاون لوڈ

کوپن بونس کا معائدہ

ہم آپ کو یہ تجویز دیتے ہیں کہ انسٹا فاریکس کی جانب سے فراہم کئے جائے والے کوپن بونس کا استعمال سے قبل اس کی شرائط کا مطالعہ کرلیں

ڈاون لوڈ

نو ڈیپازٹ بونس

.اس معائدہ میں نو ڈیپازٹ بونس کے حوالے سے تمام شرائط و ضوابط موجود ہیں

ڈاون لوڈ

100% بونس

اس دستاویز میں وہ تمام معلومات تفصیل کے ساتھ موجود ہیں کہ جن کا تعلق صارفین کے طرف سے حاصل کئے جانے والے 100 بونس کے ساتھ ہے یعنی اس کے استعمال کی شرائط و ضوابط وغیرہ سے ہے

ڈاون لوڈ
document icon

انسٹافاریکس سروسز ایگریمنٹ

پی اے ایم ایم معائدہ

قبل اس سے کہ آپ انسٹا فاریکس کے پی ایم ایم سسٹم میں کام کا آغاز کریں آپ کو یہاں موجود معائدہ کا بغور مطالعہ کرلینا چاھیے

ڈاون لوڈ

سواپ فری اکاونٹ

اگر آپ سواپ فری اکاونٹ کی سروسز استعمال کرنا چاھتے ہیں تو آپ کو اس کی شرائط و ضوابط کا بخوبی اندازہ ہونا ضروری ہے

ڈاون لوڈ

سیگریگیٹ اکاونٹ

اگر آپ سیگریگیٹ اکاونٹ کا فائدہ لینا چاھتے تو ہماری تجویز یہ ہے کہ آپ اس سے قبل معائدہ کا بغور مطالعہ کرلیں

ڈاون لوڈ

فاریکس کاپی

فاریکس کاپی سسٹم کے استعمال سے قبل ذیل میں دئیے گئے معائدہ کا مطالعہ کرلیں

ڈاون لوڈ
ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback