empty
 
 
08.02.2016 11:45 AM


لیور پول میں ڈیمو اکاؤنٹ کھولوانے آپ بس ایک قدم دور ہیں!

انسٹا فاریکس ایک نیا مقابلہ " ہیڈنگ ٹو اینفیلڈ اگین " کے نام سے شروع کرنے جارہا ہے۔

کیا آپ نے کبھی ایسا سوچا ہے کہ آپ مفت میں بغیر کوئی پیسہ خرچ کیے ہو‏ئے لیور پول کی طرف سے وی آئی پی مہمان کے طور پر برطانیہ کا دورہ کریں گے؟

کیا آپ کا کبھی یہ خواب رہاہے کہ آپ کسی مشہور ٹیم کو کھیلتے ہوئے براہ راست دیکھیں؟

اگر ہاں تو آپ کا یہ خواب اس موسم بہار میں آپ کے اندر ٹریڈنگ اور فٹ بال کے جذبے کی وجہ سے بالکل حقیقت میں بدل سکتاہے۔

انسٹا فاریکس ایک نیا مقابلہ " ہیڈنگ ٹو اینفیلڈ اگین " کے نام سے شروع کرنے جارہا ہے! دو فاتحین کو بیٹلس کے آبائی وطن کا دورہ کرنے کا موقع ملیگا اوریجینڈری لیورپول ایف سی کا کھیل دیکھنے کے لیے سب سے زیادہ سنگینگ والے اسٹیڈیم کو وزٹ کرسکے گا۔

اس کے علاوہ، سب سے قابل اور (یا خوش قسمت) حصہ لینے والوں کو انسٹا فاریکس اور لیورپول ایف سی کی جانب سے شاندار تحفے بطور انعام دیے جائیں گے۔

خاص طور سے آپ کو مقابلے کے مین اسٹیج میں شرکت کے لیے کچھ بھی خرچ نہیں کرنا پڑیگا کیوں کہ آ پ مقابلے کے ویب پیج پر ڈیمو اکاؤنٹ پر ٹریڈ کریں گے نہ کہ ٹریڈنگ پلیٹ فارم پر۔

شریک ہو نے والون کو چاہیے کہ مقابلے کے لیے رجسٹریشن کروائیں جوکہ 8 فروری سے شروع ہوکر 25 مارچ 2016 تک چلے گا۔ آپ اس سنہرا موقعہ کو ہاتھ سے جانے نہ دیں! یہ یاد رہے کہ جو جتنی جلدی کھیل کو جوائن کرے گا اس کے لیے اتنے زیادہ موقعہ ہوگا زیادہ سے زیادہ نمبر جاصل کرنے اور انعام جیتنے کا۔

نئے مقابلے کے لیے سائن اپ کیجیے! آپ کبھی نہ بھولنے والے مواقع پائیں گے۔


لسٹ کی طرف واپسی


Other company news

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback