empty
 
 
15.03.2016 06:11 AM

انسٹافاریکس کے مقابلوں اور پرائز ڈرا کے نتائج کا اعلان کرتے ہوئے ہمیں خوشی ہورہی ہے ۔ آج ہم ذیل کے مقابلوں کے اقسام میں سب سے شاندار پرفارم کرنے والوں کے نام اعلان کریں گے:

ون ملین آپشن

انسٹا فاریکس اسنپر

ایف ایکس-1 ریلی

لکی ٹریڈر

ٹریڈ وائز، ون ڈوائس

ریل اسکا لپنگ

انسٹافاریکس تمام جیتنے والوں کو ان کے شاندار جیت پر مبارکباد پیش کرتی ہے اور دوسرے حصہ لینے والوں سے گزارش کرتی ہے کہ وہ اپنا نام اگلے مقابلے کے ڈائجیسٹ میں دیکھیں۔

ون ملین آپشن

چونکہ یہ انسٹافاریکس کے پسندیدہ مقابلوں میں سے ایک ہے یہ ون ملین آپشن کا مقابلے میں بہت سارے حصہ لینے والے ایک ساتھ جمع ہوتے ہیں یہ لوگ بیسٹ آپشنس ٹریڈر کا ٹائٹل جیتنے کے لیے سخت سے سسخت مقابلے میں حصہ لیتے ہیں ۔ اس مرتبہ آرٹیوم سسلوونے سب سے بہتر ٹریڈنگ ریزلٹ حاصل کیے۔

جلد ہی شروع ہونے والا ہے : ون ملین آپشن مقابلے کا اگلا مرحلہ 21-25 مارچ(2016)کو ہونے والا ہے۔

انسٹافاریکس اسنپر

انسٹافاریکس اسنپر مقابلے میں حصہ لینے کے لیے ٹریڈ رس کے اندر حاضر جوابی اور صحیح فیصلہ کرنے کی صلاحیت کا ہو نا بہت ہی ضروری ہے ۔ اینٹونیو مورین لوپیز نے اس مرحلے میں اپنے سارے حریفوں کو شکست دیکر شا ندار جیت حاصل کی۔ انسٹافاریکس اسنپر کا اگلا مرحلہ 21-25 مارچ 2016 کو ہوگا۔

لکی ٹریڈر

بہت ہی تیز طرار او ر ذہیین اور کا میابی پر پوری توجہ دینا اس مقابلے کے لیے بہت ضروری ہے یہ وہ خوبیاں ہیں جن کی آپ کو لکی ٹریڈر نامی دو ہفتے کی دوڑکی ریس میں اچھے نتیجے حاصل کرنے کے لیے ضرورت پڑے گی۔ آپ بھی دو بہترین ٹریڈنگ ہفتوں میں شاندار ریزلٹ حاصل کرسکتے ہیں اور لکی ٹریڈر کا اگلا مرحلہ الیگزنڈر کی طرح آپ بھی جیت سکتے ہیں۔ اس کا اگلا مرحلہ 21 کو شروع ہوگا اور 1 اپریل کو ختم ہوگا۔

ایف ایکس -1 ریلی

ہم فہیم خاں احمد کو مبارکباد دیتے ہیں ۔ یہ سب سے زیادہ خوش قسمت ٹریڈر اور ایک دوسرے ایف ایکس -1 ریلی کے سب سے اچھے ریسر ثابت ہوئے ۔ انہوں نے آخری فاریکس ریسنگ مسافت میں منفرد ٹریڈنگ قابلیت اور سب سے شاندار پرفارمینس کا مظاہرہ کیا۔ انسٹافاریکس اس فاتح کے لیے اگلے ایف ایکس -1 ریلی میں بیسٹ ایف ایکس-1 ریلی ڈرائیور کے ٹائٹل جیتنے کی تمنا کرتی ہے۔ اگر آپ جیت کی خوبصورت اسپرٹ کے احساس کی خواہش رکھتے ہیں اور سخت محنت سے نہیں گبھراتے تو ایف ایکس-1 ریلی میں آپ کا استقبال ہے! آپ رجسٹریشن کراسکتے ہیں اور اگلے مقابلے میں حصہ لے سکتے ہیں جو کہ 00:00 بجے 18 مارچ سے شروع ہوگا اور 23:59 بجے 18 مارچ 2016 کو ختم ہو جائے گا۔

ٹریڈ وائز ، ون ڈوائس

ٹریڈ وائز ، ون ڈوائس کے آخری مرحلے کے نتیجے کے مطابق اولیگ مدراک کو گلیکسی ٹیب انعام دیا گیا ہے۔

آپ بھی اس طرح کے برانڈیڈ نئے ڈوائس کو جیت سکتے ہیں ۔ اس مقابلے کا اگلا مرحلہ 28 مارچ 2016 کو شروع ہوگا اور 8 اپریل 2016 تک چلے گا۔ مقابلے کے ویب پیج پر آپ اس کے لیے رجسٹریشن کرواسکتے ہیں۔.

ریل اسکالپنگ

کم مدت میں ٹریڈنگ کرنا ایک پیچیدہ عمل ہے اور تھوڑا چیلینج سے بھرا معلوم ہوتا ہے ۔ کیوں اس میں آپ کو اپنی پوری توجہ دینے کی ضرورت ہوتی ہے ۔ آپ کے حساب سے صحیح فیصلہ کرنے والے کتنے ایسے لوگ ہیں جو بہت حاضر دماغ، اور جلد فیصلہ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں؟ اسکالپنگ میں شاندار ریزلٹس حاصل کے لیے ان ساری خوبیوں کا ہونا ضروری ہے۔ اس بار دیمتری شیرنیشیو نے شاندار ٹریڈنگ اسکل کا مظاہرہ کیا اور ریل اسکالپنگ کے آخری مرحلے میں پہلا پوزیشن حاصل کیا۔ انسٹافاریکس اس فاتح کو شاندار جیت پر مبارکباد پیش کرتی ہے اور دوسرے ٹریڈرس سے اپیل کرتی ہے کہ اس مقابلے میں حصہ لیں ۔ جو لوگ اس میں حصہ لینے کی خواہش رکھتے ہیں وہ اگلے مرحلے کے لیے رجسٹریشن کروائیں۔ اگلا مرحلہ 4 اپریل 2016 کو شروع ہوگا اور 29 اپریل 2016 کو ختم ہوگا۔

مقابلے کے بارے میں مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں

فائنلسٹ کے فوٹو اور تبصرے یہاں دیکھ سکتے ہیں


لسٹ کی طرف واپسی


Other company news

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback