empty
 
 
22.02.2017 06:05 AM

ہم نے انسٹا فاریکس مقابلوں کی حالیہ سیریز کے نتائج کو تیار کر لیا ہے اور درج ذیل مقابلوں کے فاتحین کا اعلان کرنے کے لئے تیار ہیں: ون ملین آپشن، فاریکس سنیپر، لکی ٹریڈر، ایف ایکس-1 ریلی، گریٹ ریس، اور ریئل سکالپنگ. انسٹا فاریکس فاتحین کو شاندار نتائج کی مبارکباد دیتی ہے اور دیگر مدمقابل لوگوں کے لیے یہ خواہش کرتی ہے کہ آنے والے رپورٹوں میں وہ اپنے ناموں کو پائیں.

ایف ایکس 1 ریلی

الیکسے سیلیدتسوف ایف ایکس 1 ریلی مقابلہ کے حالیہ مرحلہ میں بہترین تجارت اور دوڑ کی مہارت کو ظاہر کرنے میں کامیاب رہا. ہم فاتح کو خوشگوار کارکردگی پر مبارکباد دیتے ہیں اور مقابلہ کے اگلے مراحل میں اس کے لیے خوش قسمتی کی دعا کرتے ہیں. اگر آپ دوڑ کی پر لطف روح کو محسوس کرنا چاہتے ہیں، تو ایف ایکس-1 ریلی کے آغاز میں آپکا خیر مقدم ہے! آپ قریب ترین ریلی کے لیے رجسٹر کر سکتے ہیں جو 24 فروری، 2017، 00:00 بجے سے شروع ہو جائے گا اور 24، فروری 2017، 23:59 تک چلے گا.

ون ملین آپشن

ون ملین آپشن انسٹا فاریکس کے سب سے زیادہ مقابلوں میں سے ایک ہے جو ایسے سیکڑوں کو شرکاء جمع کرتا ہے جو بہترین اختیارات تاجر کے خطاب کیلئے جدوجہد کرتے ہیں. بہترین نتیجہ کا مظاہرہ الیگزینڈر سفیاتوسلافن کی طرف سے کیا گیا تھا. اگلا مقابلہ 27، فروری 2017 سے 3، مارچ 2017 منعقد کی جائے گی.

لکی ٹریڈر

اعتماد، ٹھنڈے دماغ، اور کامیابی پر دھیان لگائے رہنا یہ وہ اہم اصول ہیں جن کے ذریعہ لکی ٹریڈر میراتھن میں جیت حاصل کی جاسکتی ہے. اگر آپ دو ہفتوں تک بالکل اچھی طرح سے تجارت کرتے ہیں، تو آپ لکی ٹریڈر مقابلہ جیتنے کے لئے لائق ہو جائیں گے، جیسے کہ واسیلی سوبولیوسکی نے کیا تھا. لکی ٹریڈر مقابلہ کا اگلا مرحلہ 6، مارچ 2017 کو شروع ہوگا اور 17 مارچ، 2017 کو ختم ہو جائے گا.

انسٹا فاریکس سنیپر

انسٹا فاریکس سنیپر مقابلہ سب سے زیادہ درست اور سب سے تیز تاجروں کو جمع کرتا ہے. بہت سے مدمقابل حضرات اہم انعام حاصل کرنے کے لئے بہت ہی دلچسپی سے لڑتے ہیں. آندرے اوادک نے حالیہ مرحلہ میں بہترین کارکردگی کو ثابت کر دکھایا. اگلا مقابلہ 27 فروری 2017 سے شروع ہوگا اور 3، مارچ 2017 کو ختم ہو گا.

ریئل سکالپنگ

مختصر مدتی تجارت بہت مشکل ہے اور اسکے لیے محنت اور درستگی درکار ہے. سکالپنگ میں کامیابی حاصل کرنے کے لیے ہر کوئی حاضر دماغ، متوجہ اور بہت زیادہ تیز نہیں ہوتا ہے. لیکن یہ خصوصیات اس قسم کی تجارت میں کامیاب حاصل کرنے کے لیے بہت ضروری ہوتی ہیں. اس بار، پھونگ تھی زوان وو نے ضروری خصوصیات کو دکھایا اور ریئل سکالپنگ مقابلہ کے دوسرے مرحلے میں اول درجہ حاصل کیا. انسٹا فاریکس فاتح کو مبارکباد پیش کرتا ہے اور ان تمام لوگوں کا استقبال کرتا ہے جو اگلے مرحلے میں شرکت کرنے کے متمنی ہیں. ریئل سکالپنگ مقابلہ کا اگلا مرحلہ 6، مارچ 2017 کو شروع ہوگا اور 31 مارچ، 2017 کو ختم ہو جائے گا.

گریٹ ریس 2017

نذر رودی گریٹ ریس 2017 مقابلہ کے حالیہ مرحلے میں فاتح بن گئی. ہم فاتح اور سالانہ میراتھن میں دوسرے نمبر پر رہنے والے کھلاڑیوں کو مبارکباد پیش کرتے ہیں.

مقابلہ کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں

حتمی امیدواروں کی تصاویر اور تبصرے

لسٹ کی طرف واپسی


Other company news

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback