empty
 
 
06.05.2019 11:18 AM
یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 06 مئی 2019

This image is no longer relevant


ہم نے اپنے ہدف کے ایریا 85۔123 - 05۔124 تک متوقع تنزلی دیکھی ہے - در اصل ہم نے 35۔123 کے لیول تک تنزلی دیکھی ہے جو کہ ویوو 2 کو مکمل کرنے کے لئے کافی ہے اور اس کے 50۔127 اور اس کے بعد 35۔129 کے لیول تک اضآفہ کی بنیاد ملے گی

قلیل مدتی تناظڑ میں ہمیں 09۔124 کے کمزور ریزسٹنس لیول سے اوپر کی بریک کی ضرورت ہے اور ذیادہ اہم یہ کہ 60۔124 کے لیول سے اوپر کی بریک سے اس بات کی تصدیق ہوگی کہ ویوو 3 بن رہی ہے

سپورٹ ابھی 10۔123 کے لیول پر ہے اور اس کے بعد 07۔122 کے لیول پر ہے

آر 3: 125,15

آر 2: 124.60

آر 1: 124.09

پیوٹ : 123.70

ایس 1: 123.35

ایس 2: 123.10

ایس 3: 122.75

تجارتی تجاویز : ہم نے پاونڈ میں 05۔124 کے لیول سے لانگ پوزیشن لی ہوئی ہے اور سٹاپ لاس لیول 05۔123 پر ہے


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback