empty
 
 
26.03.2020 04:44 PM
سونے کے ایک کمزور پُل بیک نے نئے قلیل مدتی ہائیر ہائی کی راہ بنائی ہے


سونے کی قیمت نے 1639 کے لیول سے 1592 کے لیول کی جانب واپسی کی تھی اور یہ ابھی دوبارہ واپسی کر رہا ہے - قیمت 1577 کے لیول پر موجود ہمارے پُل بیک ہدف تک نہ جا سکی تھی - قیمت ابھی بُلش چینل میں ہے کہ جب کہ 19 مارچ کا کم ترین لیول ملا ہے - 4 اوور چارٹ میں اچہی موکو کلاوڈ نے ہمارے بُلش تجزیہ کی حمایت کی ہے

This image is no longer relevant


سرخ لکیریں - بُلش چینل

سونے کی قیمت نے تن کان سن {سرخ لکیر والا انڈیکیٹر} کے کی جن سن {پیلی لائن انڈیکیٹر} سے اوپر کے کمزور بُلش کراس کے بعد سے 100 ڈالر اضآفہ کی موو کی ہے ابھی قیمت نے ہائی ہرائی اور ہائیر لوو کو بنانے کا عمل جاری رکھا ہوا ہے کیونکہ اس نے 4 آوور اور ڈیلی کلاوڈ ریزسٹنس سے اوپر کی بریک کی ہے - چی کو سپین بھی 4 اوور چارٹ میں کلاوڈ سے اوپر ہے اور یہ بُلش صورتحال کا اشارہ ہے - اور اس سے قیمت کا 1645 - 1650 کے لیول تک اوپر جانا موقع ہے - اہم سپورٹ لیول 1600 - 1590 کے لیول پر ہے - اس لیول سے نیچے کی بریک سے قیمت کلاوڈ سپورٹ 1560 تک جائے گی بُلز اس لیول کو ٹوٹا ہوا نہیں دیکھنا چاھیں

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback