empty
 
 
08.04.2020 05:01 PM
یو ایس ڈی / جے پی وائے کا تجزیہ برائے 08 اپریل 2020 - تنزلی کی تصحیح {بُلش فلیگ انداز} کا اختتام ملا ہے اور ایک بڑی اضآفہ کی سوئنگ بن رہی ہے خرید کے مواقع دیکھیں جس میں ہدف 85۔109 کا لیول ہے

کرونا وائرس کی خبریں

This image is no longer relevant


بورس جانس سے انتہائی نگداشت کی وارڈ میں مسلسل دوسرا دن گُزارا ہے جو کہ مرض کی شدت کا اظہار ہے اور یہ بات بھی اہم ہے کہ حکومت اُن کی غیر موجودگی میں کرونا وائرس کی وباء کے حوالے سے اہم فیصلہ کس طرح کرتی ہے

فارن سیکریٹری ڈومینک راب جو کہ وزیراعظم کے قائم مقام ہیں ان کے پاس کابینہ کی منظوری کے بغیر اہم فیصلوں کا اختیار نہیں ہے یہ بات منگل کے روز سامنے آئی تھی

ٹیکنیکل تجزیہ

یو ایس ڈی / جے پی وائے 88۔108 کے پرائس لیول پر سائیڈ وے انداز میں تجارت کر رہا ہے - بہرحال تنزلی کی تصحیح کا ممکنہ اختتام {بُلش فلیگ انداز} پس پردہ ملا ہے اور اہم پیوٹ سپورٹ 50۔108 سے منسوخی ملی ہے جو کہ مزید اضآفہ کی موو کا ایک ممکنہ اشارہ ہے - میرا کل والا تجزیہ ابھی بھی درست ہے

خرید کے مواقع قیمت کے کم ہونے پر دیکھیں - 10۔109 کے لیول کے گرد لانگ پوزیش لینا بہتر رہے گا اوپر کی جانب کا ہدف 85۔109 اور 60۔110 پر ہے

ایم اے سی ڈی اوسکیلیٹر مضبوط اضآفہ کی موو کو ظآہر کر رہا ہے اور سلو لائن اوپر کی جانب گئی ہے - جو کہ طویل رجحان کا عمدہ اشارہ ہے

ریزسٹنس لیول 37۔109 ، 85۔109 اور 60۔110 پر ہیں

سپورٹ لیول 50۔108 پر موجود ہے


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback