empty
 
 
08.04.2020 07:15 PM
سونے کی قیمت بُلش رجحان میں لیکن پُل بیک کے لئے کمزور ہے


سابقہ تجزیات میں کہ جب سونا 1650 کے لیول کے گرد تجارت کر رہا تھا میں نے یہ کہا تھا کہ ہم قیمت میں پُل بیک دیکھ سکتے ہیں ابھی تک کا پُل بیک بہت ہی کمزور ہے اور اہم سپورٹ ٹرینڈ لائنز قائم ہیں

This image is no longer relevant


سبز لکیریں - سپورٹ

سرخ لکیر - ریزسٹنس

سونے کی قیمت نے ہائیر ہائی اور ہائیر لوو بنانے کا عمل جاری رکھا ہوا ہے - قیمت ایک مرتبہ دوبارہ سبز اضآفہ کی سلوپنگ لائن کو ٹیسٹ کر رہی ہے - جب تک یہ ٹرینڈ لائن قائم ہے تب تک ہم پُر امید ہیں اور پر پُل بیک کو خرید کا موقع خیال کریں گے - لیکن بُلز کو خاصا محتاط رہنا ہوگا کیونکہ اوسکیلیٹر اوور باٹ لیولز تک گیا ہے - ہم جلد ہی نیا ہائیر ہائی سونے کی قیمت میں دیکھ سکتے ہیں اور اوسکیلٹر لوئیر ہائی بنا سکتا ہے یہ اب تک کی سب سے ممکن ہوتی صورتحال ہے - چند بئیرش ڈائیورجنس کے اشاروں کے ساتھ مجموعی طور پر میں یہ کہہ سکتا ہے ہوں کہ سونے کی قیمت 1600 - 1570 کے لیول تک دوبارہ پُل بیک کے لئے کمزور ہے - جب تک قیمت 1638 کے لیول سے اوپر ہے تب تک ہم مزید نیچے آنے سے قبل 1670 - 1680 کے لیولز تک اضآفہ دیکھ سکتے ہیں - اگر 1638 کا لیول بھی ٹوٹ جاتا ہے تو براہ راست تنزلی کی موو بنے گی

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback