empty
 
 
09.04.2020 06:00 PM
سونے کا تجزیہ برائے 09 اپریل 2020 - اہم پیوٹ ہائی 1674 پر رد عمل دیکھیں جس سے مزید سمت کا تعین ہوگا

کرونا وائرس کی خبریں

This image is no longer relevant


جاپان کے وزیر صحت نے جمعرات کے روز کہا تھا کہ بدھ کے روز پہلی مرتبہ 500 نئے کیس سامنے آئے ہیں اور مُلک میں تعداد 4768 ہوگئی ہے جس میں وہ افرد شامل نہیں ہے کہ جو بحری جہاز میں وائرس کا شکار ہوئے تھے اور یہ ٹوکیو کے قریب اس سال کے اوائل میں قرنطنیہ میں رکھے گئے تھے

یہ اضآفہ وزیر اعظم شنزو ایبے کے ملک میں ایمرجنسی کے نفاذ کے اعلان کے بعد دیکھا گیا ہے جس میں مزید 6 اور اقدامات بھی لئے گئے تھے اور عوام سے یہ اپیل کی گئی تھی کہ وہ سماجی رابطوں میں 70 فیصد کی کمی کریں - جمعرات کی صبح پارلیمنٹ میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا تھا وہ حکومت کی جانب سے کووڈ 19 کے پھیلاو کو روکنے کے اقدامات کا دفاع کرتے ہیں اور لاک ڈاون کے تسلسل کا بتایا تھا جو کہ 14 مارچ سے جاری ہے اور پھیلاو کو روکنے کا سب سے بہتر ذریعہ تھا

ٹیکنیکل تجزیہ

سونا اوپر کی جانب تجارت کر رہا ہے - قیمت نے 1664 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - اہم پیوٹ 1674 کے لیول پر ہے مزید سمت کے تعین کے لئے اہم پیوٹ پوائنٹ کے گرد پرائس ایکشن پر نظر رکھیں

اہم پیوٹ ریزسٹنس 1674 کے ناکام ٹیسٹ ہونے سے یا ٹوٹ جانے سے قیمت میں تنزلی کی موو 1640 اور 1618 کے لیولز تک بنے گی

اوپر کی جانب 1674 کے لیول کے ٹوٹ جانے سے قیمت 1700 کے لیول تک جائے گی

سٹاک ایسٹک میں نئی اضآفہ کی موو موجود ہے جو کہ مزید اضآفہ کی موو کا اشارہ ہے

ریزسٹنس لیول 1674 کے لیول پر ہے

سپورٹ لیولز 1640 اور 1618 پر ہیں

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback