empty
 
 
10.04.2020 02:56 PM
سونے کا ہفتہ وار اچہی موکو کلاوڈ تجزیہ


سونے کی قیمت اچہی موکو کلاوڈ کے مطابق ہفتہ وار بُلش رجحان میں ہے قیمت نے ہفتہ وار کومو {کلاوڈ} کو ٹیسٹ کیا ہے اور یہاں سے مضبوط اضافہ کیا ہے اور ہمیں یہ موو دے رہا ہے کہ موو 2020 کے بلند ترین لیول تک جا سکے - نئے بلند ترین لیول کے ٹوٹ جانے کے امکانات واضح ہیں لیکن بُلز کو محتاط رہے کی ضرورت ہے

This image is no longer relevant

سونے کی قیمت دونوں تن کان سن اور کی جن سن انڈیکیٹرز سے اوپر موجود ہے - چی کو سپین {سبز لائن انڈیکیٹر} ابھی بھی کینڈل سٹک سے اوپر ہے - رجحان بُلش ہے - اہم سپورٹ لیول 1577 کے لیول پر ہے - اس سے نیچے کی ہفتہ وار کلوزنگ سے ایک مرتبہ دوبارہ کومو {کلاوڈ } کو ٹیسٹ کرنے کی راہ بنے گی - اگر ایسا گزشتہ بریک آوٹ کے مقابلہ میں جلد ہی ہو جاتا ہے تو مجھے یہ توقع ہے کہ قیمت کومو کے اندر اور اس سے نیچے کی بریک ملے گی - لہذا اس مرتبہ ہم کی جن سن اور تن کان سن سے نیچے کی ہفتہ وار بریک نہ دیکھنا چاھیں گے - جیساء کہ ہم نے اپنے گزشتہ تجزیہ میں کہا تھا کہ سونے پُل بیک کے حوالے سے کمزور ہے اگرچہ رجحان بُلش ہی ہے کہ لیکن بُلز کو محتاط رہنا ہوگا

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback