empty
 
 
05.06.2020 02:10 PM
سونے کا تجارتی منصوبہ برائے 05 جون 2020

This image is no longer relevant

تکنیکی تجزیہ

سونے کی قیمت ایک مضبوط بئیرش تبدیلی کے لئے تب تک کمزور معلوم ہوتی ہے کہ جب تک قیمت 1765$ کی مزاحمتی سطح سے نیچے ہے - بنیادی طور پر قیمت 1765$ سے 1694$ کی سطح تک نیچے آئی تھی - پیلی دھات نے ابھی ایک کاونٹر ٹرینڈ ریلی بنائی ہے جس نے 618۔0 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ جو کہ 1745 کی سطح کے گرد ہے پر گزشتہ ہفتہ ریزسٹنس حاصل کی تھی

اس کے بعد ہونے والی تنزلی نے ایک 1689$ کی کم ترین سطح حاصل کی تھی جس کے بعد قیمت واپس اوپر کی جانب گئی تھی - ابھی جب یہ لکھا جا رہا ہے تو سونا 1704$ - $1705 کی سطح کے گرد تجارت کر رہا ہے اور یہ دوبارہ نیچے جانے سے قبل یہ 1723$ کی سطح حاصل کر سکتا ہے - 1689$ سے نیچے کی جانب سے قیمت 1650$ کی سطح تک جائے گی اور پھر مزید نیچے جائے گی - قیمت کی فوری ریزسٹنس 1745$ کی سطح پر ہے جب کہ سپورٹ بلترتیب $1660 کی سطح پر موجود ہے

تجارتی تجاویز

شارٹ پوزیشن لیں ، سٹاپ 1765$ کی سطح پر ہے اور ہدف 1650 اور مزید نیچے ہے

خیر اندیش

Oscar Ton,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback