empty
 
 
01.07.2020 11:57 AM
جی بی پی / یو ایس ڈی کا تکنیکی تجزیہ برائے 01 جولائی 2020

This image is no longer relevant


اجمالی جائزہ

پیوٹ : 2396۔1

جی بی پی / یو ایس ڈی نے گزشتہ دو دنوں سے کسی واضح انداز میں تجارت نہیں کی ہے - ہمارے تکنیکی تجزیہ میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے - جی بی پی / یو ایس ڈی 2345۔1 - 2396۔1 کے ایریا کے گرد تجارت کر رہا ہے - آج 2396۔1 کی سطح ایچ 1 چارٹ میں ہفتہ وار پیوٹ پوائنٹ ہے

پئیر نے پہلے ہی 2396۔1 کی سطح پر کمزور ریزسٹنس بنائی ہے جب کہ اہم ریزسٹنس 2478۔1 کی سطح پر ہے جو کہ ہفتہ وار ریزسٹنس 1 بھی ہے

لہذا اہم ریزسٹنس 2478۔1 کی سطح پر ہے جب کہ فوری سپورٹ 2314۔1 کی سطح پر ملی ہے

اگر یہ پئیر ہفتہ وار پیوٹ پوائنٹ 2396۔1 سے نیچے بند ہوتا ہے تو جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر اپنا تجارتی عمل 2345۔1 کی سطح تک بنا سکتا ہے تاکہ یہ ہفتہ وار سپورٹ 1 کو ٹیسٹ کر سکے

اس موقع پر ہمیں یہ توقع ہے کہ جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر 2314۔1 اور 2478۔1 کی سطحوں کے درمیان تجارت کرے گا - اتنا ہی اہم یہ بھی ہے کہ آر ایس ائی ابھی بھی مضبوط بئیرش مارکیٹ کا اشارہ دے رہا ہے کیونکہ قیمت 100 موونگ ایوریج سے نیچے ہے

اس کے نتیجہ میں ہفتہ وار پیوٹ پوائنٹ 2396۔1 سے نیچے سیل کریں جس کا ہدف 2314۔1 کی سطح ہے تاکہ یہ ڈبل باٹم بنا سکے - اہم سپورٹ 2250۔1 کی سطح پر موجود ہے - مجموعی طور پر ہم تب تک بُلش صورتحال کی حمایت میں ہیں کہ جب تک قیمت 2250۔1 کی سطح سے اوپر ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback