empty
 
 
06.08.2020 11:07 AM
یو ایس ڈی / سی اے ڈی کا اچہی موکو کلاؤڈ انڈیکیٹر تجزیہ برائے 06 جون 2020


یو ایس ڈی / سی اے ڈی توقع کے مطابق اہم سپورٹ زون 3350۔1 کے گرد توڑنے کے بعد ایک نیاء لوئیر لوو بنا رہا ہے - ابھی قیمت 3250۔1 کی سطح سے اوپر تجارت کر رہا ہے اور مزید تنزلی کا عمل متوقع ہے

This image is no longer relevant


اچہی موکو کلاؤڈ انڈیکیٹر کو استعمال کرتے ہوئے ہم کچھ اہم قلیل مُدتی لیولز کا تعین کریں گے جو کہ اگر اوپر کی جانب ٹوٹ جائیں تو تنزلی کے رجحان پر فرق پڑے گا - رجحان بئیرش ہے کیونکہ قیمت تن کان سن اور کی جن سن سے نیچے ہے جو کہ {سُرخ اور پیلی لکیر والا انڈیکیٹر} ہے

ریزسٹنس ان انڈیکیٹرز کے مطابق 3345۔1 کی سطح پر ہے {سابقہ سپورٹ ابھی کی ریزسٹنس} اور 3435۔1 کی سطح پر ہے - کومو کی جانب سے ریزسٹنس 3585۔1 کی سطح پر ہے - کومو {کلاؤڈ} میں ایک منفی سلوپ / ترچھا پن ملا ہے

اگر قیمت اضافہ کرتی ہے اور 3350۔1 کی سطح دوبارہ حاصل کرتی ہے تو اس کا 3435۔1 کی اگلی ریزسٹنس کو ٹیسٹ کرنا متوقع ہے اور اگر یہ ریزسٹنس بھی ٹوٹ جاتی ہے تو ہم زیریں چینل کی حد کو چینلج ہوتا دیکھ سکتے ہیں

میں تن کان سن کو استعمال کرنا بہتر خیال کرتا ہوں تا کہ 35۔1 کی سطح سے لی گئی بئیرش پوزیشن پر حاصل ہونے والے نفع کا تحفظ سٹاپ لاس لیول کے ذریعہ کر سکوں - ایک مضبوط اضافہ 30۔1 کی سطح کی جانب سیل کا موقع فراہم کرے گا

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback