empty
 
 
16.10.2020 01:47 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی کا تکنیکی تجزیہ برائے 16 اکتوبر 2020

This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر ایک ہفتہ قبل سے 2935۔1 کی سطح کے گرد تجارت کر رہا ہے

آج 2935۔1 کی سطح ایچ ون ٹائم فریم میں ہفتہ وار پیوٹ لیول ہے

پئیر نے پہلے ہی کمزور ریزسٹنس 2935۔1 کی سطح پر بنائی ہے اور مضبوط ریزسٹنس 3030۔1 کی سطح پر ہے کیونکہ یہ ہفتہ وار ریزسٹنس 1 ہے

لہذا اہم ریزسٹنس 3030۔1 کی سطح پر ہے جب کہ فوری سپورٹ 2900۔1 کی سطح پر ہے

قیمت اس ریزسٹنس 3030۔1 سے 2 مرتبہ واپس ہوئی ہے جو کہ تنزلی کے رجحان کی تصدیق ہے

براہ کرم یہ نوٹ کریں کہ یہ صورتحال منسوخ ہو جائے گی کہ اگر قیمت 3030۔1 کے سطح سے اوپر کی بریک کرلے جو کہ ویوو 2 کی بلند ترین سطح ہے

اگر قیمت ہفتہ وار پیوٹ لیول سے نیچے بند ہوتی ہے تو جی بی پی / یو ایس ڈی اپنا تنزلی کا عمل ہفتہ وار سپورٹ 1 تک بنا سکتا ہے

اس موقع سے ہمیں یہ توقع ہے کہ جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر 2963۔1 اور 2762۔1 کی سطح کے گرد تجارت کرے گا

اتنا ہی اہم یہ بھی ہے کہ آر آیس آئی ابھی بھی مضبوط بئیرش مارکیٹ کا اشارہ کر رہا ہے کیونکہ آر ایس آئی ابھی بھی 30 کے لیول سے نیچے کشمکش میں ہے اور اوور سولڈ لیول کے قریب ہے

چونکہ موجودہ قیمت 100 موونگ ایوریج سے نیچے ہے لہذا صورتحال تنزلی کی ہی ہے اور جی بی پی / یو ایس ڈی ابھی 100 اور 50 سپمل موونگ ایوریج سے نیچے تجارت کر رہا ہے

جی بی پی / یو ایس ڈی نے 2991۔1 اور 2963۔1 کی سطح پر اہم سپورٹ کو توڑ لیا ہے اور سیل کا بہترین موقع 2963۔1 - 2935۔1 کی سطح پر ہے

قیمت نے آخر کار ایسنڈنگ سپورٹ لائن کو توڑ لیا ہے 2963۔1 - 2935۔1 کے ایریا سے ایک مضبوط بئیرش تنزلی ملی تھی ہم اہم ریزسٹنس 3030۔1 کے اہم ریزسٹنس لیول سے نیچے سیل کریں گے

بطور نتیجہ 2935۔1 کے ہفتہ وار پیوٹ پوائنٹ سے نیچے سیل کریں جس کا پہلا ہدف 2844۔1 اور مزید 2805۔1 کی سطح ہوگی تاکہ یہ ڈبل باٹم بنا سکے

بہرحال سٹاپ لاس کا ہمیشہ خیال رکھا جانا چاھیے لہذا یہ بہتر رہے گا کہ سٹاپ کو سابقہ بُلش ویوو سے اوپر 3030۔1 کی سطح پر لگایا جائے - لیکن جب تک قیمت 3030۔1 کی سطح سے اوپر ہے تب تک ہمیں آنے والے تجارتی سیشنز میں بئیرش رجحان کا ملنا ہی متوقع ہے

خلاصہ

اگر جی بی پی / یو ایس ڈی پہلا سپورٹ لیول 2935۔1 توڑ لیتا ہے تو مارکیٹ مزید نیچے 2844۔1 کی سطح تک آئے گی - ایچ ون ٹائم فریم کے مطابق پئیر ممکنہ طور پر نیچے کی جانب جائے گا کیوکہ تنزلی کا رجحان ابھی بھی مضبوط ہے - مختصر یہ کہ امکان ہے کہ مارکیٹ بئیرش رجحان کے اشارے دے گی - لہذا یہ بہتر رہے گا کہ 2935۔1 کی سطح سے نیچے سیل کی جائے جس کا پہلا ہدف 2900۔1 اور مزید 2844۔1 کے بعد 2805۔1 کی سطح پر ہوگا - چونکہ مارکیٹ میں کچھ نیاء نہیں ہے لہذا یہ ابھی بُلش نہیں ہے - سیل کی تجارت اوپر بیان کئے گئے اہداف کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے - اہم سپورٹ پہلے ہی 2762۔1 کی سطح پر ہے پئیر کا ممکنہ طور پر تنزلی کا رجحان بناتے ہوئے 2762۔1 کی سطح تک جانا متوقع ہے تاکہ یہ ہفتہ وار سپورٹ 3 کو ٹیسٹ کرسکے


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback