empty
 
 
26.10.2020 01:34 PM
اے یو ڈی / یو ایس ڈی کا تکنیکی تجزیہ برائے 26 اکتوبر 2020

This image is no longer relevant


اجمالی جائزہ

پیوٹ پوائنٹ : 7132۔0

اے یو ڈی / یو ایس ڈی پئیر نے ریزسٹنس توڑ لیا ہے جو کہ 7073۔0 کی سطح پر مضبوط سپورٹ میں تبدیل ہوئی ہے - ابھی فی الوقت قیمت 7073۔0 کے لیول سے اوپر ہے اور جب تک یہ 7073۔0 کے سپورٹ لیول سے اوپر ہے تب تک اس کا اوپر کی جانب ہی تجارت کرنا متوقع ہے - جو کہ آج اہم سپورٹ کے طور پر کام کرے گا

لہذا اس بات کا امکان ہے کہ اے یو ڈی / یو ایس ڈی پئیر اوپر کی جانب جائے گا اور یہ صورتحال کوئی تصحیحی معلوم نہیں ہوتی ہے - قیمت ابھی بھی 100 ای ایم اے سے نیچے ہے لہذا جب تک ای ایم اے 100 اوپر کی جانب ہے تب تک صورتحال بُلش ہی رہے گی ہمیں اس سطح سے مضبوط رد عمل کی توقع ہے اور قیمت 7073۔0 سے سپورٹ لیول سے قبل 7132۔0 کی سطح تک اوپر جائے گی { فیبوناسی ریٹریسمنٹ ، افقی سوئنگ ہائی سپورٹ} لیول ہیں

آر ایس ائی 14 نے اہم ایسنڈنگ ریزسٹنس لائن کو بطور سپورٹ نوٹ کیا ہے تا کہ قیمت 7073۔0 کی سطح سے اوپر جا سکے - اس نقطہ نظر کے مطابق پہلی ریزسٹنس 7132۔0 اور اس کے بعد 7195۔0 کی سطح پر ہے - جب کہ ڈیلی سپورٹ 1 ابھی 7073۔0 کی سطح {6۔23 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ} لیول پر ہے - سابقہ تجارتی موقع کے مطابق اے یو ڈی / یو ایس ڈی ابھی بھی 7100۔0 اور 7195۔0 کی سطح کے درمیان تجارت کر رہا ہے لہذا ہمیں آنے والے گھنٹوں میں 95 پپس رینج کی توقع ہے

اسی تناظر میں 7100۔0 کی سطح سے اوپر خرید کریں جس کا پہلا ہدف 7158۔0 کی سطح پر ہے تاکہ یہ پہلی ڈیلی ریزسٹنس کو ٹیسٹ کرسکے اور مزید 7195۔0 کی سطح تک جا سکے - اس تمام کے علاوہ 7195۔0 کی حصول نفع کے لئے ایک عمدہ سطح ہے کیونکہ یہ ڈبل ٹاپ لیول بنائے گی - اس کے برعکس اگر 7023۔0 کا سپورٹ لیول ٹوٹ جاتا ہے تو مزید تنزلی 7020۔0 کی سطح تک ہو سکتی ہے جو کہ بئیرش مارکیٹ کا اشارہ ہوگا - مجموعی طو پر ہم بئیرش صورتحال کی حمایت میں ہیں اور یہ اس بات کا اشارہ ہے کہ مارکیٹ آج 7023۔0 کی سطح سے نیچے ہی رہے گی

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback