empty
 
 
18.01.2021 03:44 PM
یورو / یو ایس ڈی کا تکنیکی تجزیہ برائے 18 جنوری 2020

This image is no longer relevant


اجمالی جائزہ

یورو / یو ایس ڈی نے 1.2223 کی سطح پر ریزسٹنس حاصل کی ہے جب کہ کمزور سپورٹ ابھی 1.2125 کی سطح پر ہے سپورٹ ابھی 1.2040 اور 1.2015 کی سطح پر ہے

یورو / یو ایس ڈی پئیر نے ڈیلی پیوٹ پوائنٹ 1.2125 سے نیچے تجارت کا آغاذ کیا تھا جو کہ 1.2125 کی سطح سے نیچے گیا تھا تاکہ یہ 1.2065 کی سطح کے گرد باٹم کرسکے

آج پہلا ریزسٹنس لیول 1.2125 کی سطح پر ہے اور اس کے بعد یہ 1.2223 کی سطح پر موجود ہے جب کہ ڈیلی سپورٹ 1 ابھی 1.2223 کی سطح پر موجود ہے

مزید یہ کہ موونگ ایوریج 100 نے تنزلی کی موو کے اشارے دینا شروع کئے ہیں لہذا مارکیٹ 1.2125 کی سطح سے نیچے بئیرش موقع ظآہر کر رہی ہے

لہذا یہ بہتر رہے گا کہ 1.2125 کی سطح سے نیچے سیل کریں جس کا ہدف 1.2040 کی سطح پر موجود ہے اس کے بعد یہ تنزلی کی موو کو بناتے ہوئے 1.2015 کی سطح تک جائے گی

مضبوط سپورٹ لیول ابھی 1.2015 کی سطح پر جو کہ ایک گھنٹہ والے چارٹ میں ایک اہم سپورٹ لیول ہے

سابقہ تجارتی موقع کے مطابق ہمیں یہ توقع ہے کہ یورو / یو ایس ڈی پئیر 1.2125 اور 1.2015 کی سطح کے درمیان آنے والے گھنٹوں میں کام کرے گا

یہ کہ 1.2125 کی سطح ایک اہم ریزسٹنس زون ہے - جب تک قیمت 1.2125 کی سطح ٹوٹ نہیں جاتی تب تک رجحان بئیرش ہی رہے گا

اس کے برعکس اگر صورتحال تبدیل ہوتی ہے اور یورو / یو ایس ڈی پئیر 1.2223 کا ریزسٹنس لیول توڑ لیتا ہے تو سٹاپ لاس لیول کو 1.2223 کی سطح سے اوپر لگایا جانا چاھیے

چار گھنٹوں والے چارٹ میں

یورو / یو ایس ڈی پئیر نے 1.2015 کی سطح سے اضافہ کی تجارت کا عمل جاری رکھا ہوا ہے - ۸ دسمبر 2020 کے بعد سے پئیر نے 1.2015 کی سطح سے اوپر گیا ہے تاکہ یہ 1.2340 کی سطح کے گرد ٹاپ کرسکے - فی الوقت قیمت 1.2077 کی سطح پر موجود ہے

اسی تناظر میں یورو / یو ایس ڈی پئیر نے 1.2015 کی سطح پر ریزسٹنس کو توڑا ہے جو کہ 1.2015 کی سطح پر ایک مضبوط سپورٹ میں تبدیل ہوئی ہے

ایچ 4 ٹائم فریم میں اس سطح کا ایک اہم سپورٹ کے طور پر کام کرنا متوقع ہے - فی الوقت قیمت ایک بُلش چینل میں تجارت کر رہی ہے - اس کی تصدیق آر ایس ائی انڈیکیٹر نے کی ہے کہ ہم ابھی بھی بُلش رجحان کی مارکیٹ میں ہیں - قیمت ابھی 100 موونگ ایوریج سے اوپر ہے

اس حوالے سے ہمیں یہ توقع ہے کہ یورو / یو ایس ڈی پئیر 1.2015 کے سپورٹ لیول سے اوپر کی جانب پہلے ہدف 1.2125 کی سطح تک جائے گا

اگر پئیر 1.2125 کی سطح کو توڑنے میں کامیاب رہتا ہے تو مارکیٹ 1.2125 کی سطح سے اوپر بُلش موقع بنائے گی تاکہ یہ 1.2223 کی سطح پر موجود دوسرے ہدف تک جاسکے

اسی ٹائم فریم میں اگر یورو / یو ایس ڈی پئیر 1.2125 کی سطح کو توڑ لیتا ہے تو مارکیٹ مزید نیچے 1.2015 کی سطح ڈیلی سپورٹ 2 تک آئے گی

This image is no longer relevant

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback