empty
 
 
21.01.2021 11:04 AM
اے یو ڈی / یو ایس ڈی کا تکنیکی تجزیہ برائے 21 جنوری 2021

This image is no longer relevant


اجمالی جائزہ

اے یو ڈی / یو ایس ڈی پئیر نے 0.7733 کی سطح سے اضافہ کا عمل جاری رکھا ہوا ہے - سپورٹ 0.7733 کی سطح پر ملی ہے جو کہ ایچ 1 ٹائم فریم کے مطابق 50 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول ہے

پئیر ممکنہ طور پر ڈبل باٹم بنائے گا - آج اہم سپورٹ لیول 0.7695 کی سطح پر ہے جب کہ فوری ریزسٹنس 0.7733 کی سطح پر موجود ہے

اسی تناظر میں اے یو ڈی / یو ایس ڈی پئیر 0.7750 کی بلند ترین سطح کے توڑ لینے کے لئے مضبوطی کے اشارے دے گا

ہمیں یہ توقع ہے 0.7733 کے سپورٹ لیول (50 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ اور اُفقی سوئنگ لوو سپورٹ) تک جانے سے قبل قیمت اوپر 0.7775 کی سطح تک جاتے ہوئے منسوخی / واپس ہوگی

لہذا 0.7750 کی سطح سے اوپر خرید کریں جس کا پہلا ہدف 0.7806 کی سطح پر موجود ہے تاکہ قیمت ڈیلی ریزسٹنس 1 کو ٹیسٹ کرسکے اور مزید اوپر 0.7828 کی سطح تک جاسکے

اس کے علاوہ یہ بھی نوٹ کریں کہ 0.7847 کی سطح نفع کے حصول کے لئے ایک عمدہ سطح رہے گی کیونکہ یہ اسی ٹائم فریم میں نیاء ڈبل ٹآپ بنائے گی

سابقہ تجارتی موقع کے مطابق قیمت ابھی بھی اضافہ کے رجحان میں ہے اور آنے والے 5 دنوں میں ہمیں قیمت کا 0.7733 کی سطح سے 0.7847 کی سطح تک جانا متوقع ہے

اسی دوران اگر صورتحال تبدیل ہوتی ہے اور اے یو ڈی / یو ایس ڈی پئیر 0.7695 کا سپورٹ لیول توڑ لیتا ہے تو مزید تنزلی 0.7625 کی سطح تک بن سکتی ہے جو کہ بئیرش مارکیٹ کا اشارہ ہوگا

تجارتی تجاویز

اے یو ڈی / یو ایس ڈی پئیر نے ایک ڈھلوان کے ساتھ اوپر گیا ہے جو کہ 2 ہفتوں سے قبل اضآفہ کا ترچھا سپورٹ چینل ہے - پئیر ذیادہ مضبوطی کے ساتھ اوپر گیا ہے

سابقہ تجارتی موقع کے مطابق ہمیں یہ توقع ہے کہ قیمت 0.8 اور 0.83 کی سطح کے درمیان موجود رہے گی

خرید کی ڈیلز 0.7733 کی سطح سے اوپر پہلے ہدف 0.7806 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہیں اضآفہ کی موو کا 0.7825 اور مزید 0.7847 کی سطح تک بننا متوقع ہے

بہرحال تنزلی کی موو کا 0.7695 کی سطح سے بننا متوقع ہے جس کے اہداف 0.7660 اور 0.7625 کی سطح پر موجود ہیں

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback