empty
 
 
13.04.2021 03:01 PM
سونے کا تجارتی منصوبہ برائے 13 اپریل 2021

This image is no longer relevant


تکنیکی تجزیہ

سونا کی قیمت آنے والے چند تجارتی دورانیوں میں کم و بیش 1650 کی کم ترین سطح تک جانے کے لئے کمزور معلوم ہوتی ہے - گزشتہ ہفتہ یہ پیلی دھات فوری ٹرینڈ لائن ریزسٹنس سے اوپر کی بریک میں کامیاب رہی تھی اور 1758 کی سطح تک اوپر گئی تھی - براہ کرم یہ نوٹ کریں کہ قیمت 1876 سے 1676 کی سطح تک ہونے والی تنزلی کے 0.382 فیصد فیبوناسی لیول کے قریب ہے - ایک بئیرش اُچھال کی توقع تھی اور دھات در اصل نیچے کی جانب مُڑی ہے

سونا فی الوقت 1728 کی سطح پر تجارت کر رہا ہے اور بُلز قریب مُدتی تناظر یا انٹرا ڈے رجحان میں کم و بیش 1745 / 1748 کی سطح تک اضافہ کے لئے تیار معلوم ہوتے ہیں - فوری ریزسٹنس ابھی 1758 کی سطح پر ہے اور اس کے بعد 1820 اور اس سے اوپر ہے - جب کہ سپورٹ ابھی بلترتیب 1678 کی سطح کے گرد ملی ہے - پیلی دھات 1710 کی سطح تک آنے والے ایک دو تجارتی دورانیوں میں گلیٹری بنانے کے لئے اپنی راہ لئے ہوئے ہے

بُلز 1710 کے زون تک واپس آئے ہیں دوبارہ نیچے جانب سے قبل بُلش ممکنہ طور پر 1770 / 1800 کی سطح تک اضافہ کا عمل بنا سکتے ہیں - قلیل مُدتی تناظر میں تجارتی سمت نیچے کی جانب ہے جس کے بعد دوبارہ اضافہ اوپر کی جانب 1770 / 1780 کی سطح تک ملے گا - خلاصہ یہ ہے کہ قیمت 1710 کی سطح کے گرد سپورٹ حاصل کرے گی - اگر یہ سپورٹ حاصل نہیں ہو پاتی ہے تو قیمت 1650 اور مزید نیچے جائے گی

تجارتی منصوبہ

شارٹ پوزیشن لیں اور مزید 1770 / 1780 کی سطح پر لیں ، سٹاپ 1875 اور ہدف 1650 اور 1550 پر موجود ہے

نیک تمنائیں


Oscar Ton,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback