empty
 
 
16.04.2021 02:12 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی کا تکنیکی تجزیہ برائے 16 اپریل 2021

This image is no longer relevant


اجمالی جائزہ

جی بی پی 1.3794 کے سپورٹ لیول کو توڑ لینے کے بعد 1.3794 کی سطح پر ایک مضبوط ریزسٹنس بنا چُکا ہے کیونکہ سپورٹ 15 اپریل 2021 کو ریزسٹنس میں تبدیل ہوئی تھی

لہذا قیمت نے مضبوط ریزسٹنس کو 1.3794 کی سطح پر بنایا ہے اور پئیر ممکنہ طور اس کو دوبارہ ٹیسٹ کرنے کے لئے جائے گا

بہرحال اگر پئیر 1.3794 کی سطح توڑنے میں ناکام رہتا ہے تو مارکیٹ 1.3794 کے مضبوط ریزسٹنس لیول سے نیچے بئیرش موقع ظاہر کرے گا - یہ کہ 1.3794 کی سطح 50 فیصد فیبوناسی لیول ہے

مزید یہ کہ آر ایس آئی نے تنزلی کے رجحان کا اشارہ دیا ہے اور رجحان ابھی بھی 100 اور 50 موونگ ایوریج سے اوپر مضبوطی کو ظاہر کر رہا ہے

لہذا مارکیٹ 1.3794 کی سطح سے نیچے بئیرش موقع ظآہر کر رہی ہے اور یہ بہتر رہے گا کہ 1.3794 کی سطح پر سیل کی جائے جس کا پہلا ہدف 1.3729 کی سطح پر ملے گا

اس کے ساتھ ساتھ قیمت تنزلی کی موو بناتے ہوئے 1.3670 کی سطح تک جائے گی - مضبوط ڈیلی سپورٹ پہلے ہی 1.3670 کی سطح پر موجود ہے

جب کہ دوسری طرف سٹاپ لاس لیول کا خیال کیا جانا ضروری ہے اور یہ مناسب رہے گا کہ اس کو 1.3918 کی سطح پر لگایا جائے


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback