empty
 
 
17.04.2021 04:58 PM
کیا یورو / یو ایس ڈی داہنے ہاتھ والا شولڈر بنا رہا ہے


یورو / یو ایس ڈی 1.70 کی سطح سے ایک مضبوط اضآفہ کرنے کے بعد 1.20 کی سطح سے کچھ نیچے ہے - اضافہ کے عمل کا ہدف 1.2-1.2050 کی سطح پر موجود تھا جہاں ہم نے ایک اہم ریزسٹنس کو حاصل کیا ہے - اگر قیمت حالیہ لیول پر ٹاپ بناتی ہے اور 1.17 کی سطح کی جانب واپس مُڑتی ہے تو ہمیں ہیڈ اینڈ شولڈر انداز کا مکمل ہونا ملے گا

This image is no longer relevant


نیلی لکیریں - ممکنہ ہیڈ اینڈ شولڈر انداز

سُرخ لکیر - ریزسٹنس

سبز لکیر - ممکنہ نییک لائن سپورٹ

یہ کہ 1.21-1.2140 کی سطح پر موجود سُرخ لکیر والی ریزسٹنس ایک اہم سطح ہے - جب تک قیمت اس سطح سے نیچے ہے تب تک یہ امکان موجود ہے کہ قیمت نیچے کی جانب واپسی کرے گی - اہم سپورٹ 1.17 کے ایریا میں ہے اور یہاں ہم نے سبز سپورٹ ٹرینڈ لائن کو بھی حاصل کیا ہے - 1.17 کی سطح سے نیچے کی موجودگی سے ہیڈ اینڈ شولڈر انداز عمل میں آئے گا اور اس کا ہدف 1.13 -1.10 کی سطح پر ملے گا

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback