empty
 
 
21.04.2021 01:47 PM
یو ایس ڈی / سی اے ڈی نے ویج انداز کو توڑ لیا ہے اور ایک بُلش اشارہ ملا ہے


یو ایس ڈی / سی اے ڈی نے اُس ویج انداز کو توڑ لیا ہے کہ جس میں یہ ستمبر 2020 سے موجود تھا - قیمت کے ویج انداز کی بالائی حد سے اوپر کی بریک کی ہے اور اس سے بُلش اشارہ ملا ہے جس کا ہدف 2715۔1 اور اس کے بعد 2855۔1 کی سطح پر موجود ہے

This image is no longer relevant


سُرخ لکیر - ویج انداز کی بالائی حد

سُرخ لکیریں - فیبوناسی ایکسٹینشن

نیلی لکیر - ویج انداز کی زیریں حد

یو ایس ڈی / سی اے ڈی کا اوپر کی جانب جانا متوقع ہے اور 2650۔1 کی سطح سے اوپر کی بریک مل سکتی ہے - اس کے بُلش اشارے کی کامیابی کا اشارہ ملے گا - 25۔1 کی سطح ایک اہم سپورٹ لیول ہے اور بُلش صورتحال کے لئے یہ اہم ترین سطح ہے - جب تک قیمت اس سطح سے اوپر ہے تب تک اوپر کی جانب اضافہ کے امکانات واضح طور پر موجود ہیں - 25۔1 کی سطح سے اوپر رہنے میں ناکامی سے بُلش اشارہ منسوخ ہو جائے گا

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback