empty
 
 
26.05.2021 01:28 PM
یورو / یو ایس ڈی کا تجارتی منصوبہ برائے 26 مئی 2021

This image is no longer relevant

تکنیکی تجزیہ

کل ممکنہ طور پر یورو / یو ایس ڈی 1.2260 کی سطح کے گرد ایک اہم ٹاپ لیول بنا چُکا ہے - اس نے سپورٹ سے ریزسٹنس میں تبدیلی ہوئی ٹرینڈ لائن کو بھی واپس ٹیسٹ کیا ہے - مزید یہ کہ قیمت ابھی بھی 1.2350 سے 1.1704 کی سطح تک بلترتیب ملنے والے تنزلی کے 0.786 فیبوناسی ریٹریسمنٹ ایریا میں ہے - یہاں سے بئیرش واپسی کے امکانات واضح ہیں

یورو / یو ایس ڈی نے 1.1986 اور 1.2266 کی سطح کے درمیان ایک سُکڑتا ہوا ویج انداز بنایا ہے اور اس کے بعد قیمت سلوپ کا بریک آوٹ کر سکتی ہے - 1.2150 - 1.2160 کی سطح سے نیچے کی بریک سے اس بات کی تصدیق ہوگی کہ قیمت ویج سے باہر آگئی ہے اور یہ کہ بئیرز ابھی کے لئے مضبوط ہوئے ہیں - ابھی جب یہ لکھا جا رہا ہے تو پئیر 1.2235 کی سطح کے گرد تجارت کر رہا ہے اور اس کا جلد ہی 1.2160 کی سطح تک نیچے جانا متوقع ہے

قیمت میں فوری سپورٹ ابھی 1.2150 /1.2160 کی سطح پر ہے جب کہ ریزسٹنس ابھی 1.2350 کی سطح پر بلترتیب ملی ہے - براہ کرم یہ بھی نوٹ کریں کہ تنزلی کا عمل ممکنہ طور پر 1.1300 اور اس سے نیچے کے لئے ملے گا - صرف 1.2350 کی سطح سے اوپر کی بریک سے بئیرش رجحان منسوخ تصور ہوگا اور بُز واپس عمل میں آئیں گے مزید تنزلی کے عمل کے لئے 1.2150 کی سطح سے نیچے کی بریک پر نظر رکھیں

تجارتی منصوبہ

شارٹ پوزیشن لیں ، سٹاپ ابھی 1.2350 اور ہدف کم و بیش 1.1300 کی سطح پر موجود ہے

نیک تمنائیں


Oscar Ton,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback