empty
 
 
09.06.2021 02:32 PM
یورو / یو ایس ڈی کا تجارتی منصوبہ برائے 09 جون 2021

This image is no longer relevant


تکنیکی تجزیہ

یورو / یو ایس ڈی بلترتیب 1.2165 اور 1.2195 کی تصحیحی رینج /حد کے اندر تجارت کر رہا ہے - یہ دوبارہ ریزسٹنس حاصل کرنے سے قبل 1.2200 کی سطح کو دوبارہ ٹیسٹ کرنے کی کوشش کر سکتا ہے - کرنسی کافی لچک دکھا رہی ہے اور 1.2200 کی سطح کو ٹیسٹ کئے بغیر صورتحال بئیرز کے حوالے کرنے کے لئے تیار نہیں ہے - اگر بُلز آگے بڑھتے ہوئے 1.2254 کی سطح سے اوپر دھکیلنے میں کامیاب ہو جاتے ہیں

ابھی جب یہ لکھا جا رہا ہے تو یورو / یو ایس ڈی 1.2191 کی سطح کے گرد تجارت کر رہا ہے اور اس کا جلد ہی نیچے کی جانب مُڑ جانا متوقع ہے - فوری ریزسٹنس 1.2254 اور اس کے بعد 1.2266 کی سطح پر ہے - جب کہ سپورٹ 1.2050 کی سطح پر ہے اور اس کے بعد بلترتیب 1.1986 کی سطح پر موجود ہے - قیمت کے 1.2100 کی سطح سے نیچے آ جانے سے تیزی کے ساتھ یہ 1.1986 کی جانب جائے گی

امکان یہ ہے کہ دوبارہ سپورٹ حاصل کرنے سے قبل قیمت 1.1300 تک نیچے جائے گی - اس کے ساتھ ساتھ یہ بھی نوٹ کریں کہ 1.1300 کی سطح 1.0636 سے 1.2350 کی سطح تک بننے والے مجموعی اضافہ کے عمل کا 0.618 فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول ہے - اگر قیمت 1.1300 کی سطح تک نیچے جانے میں کامیاب رہتی ہے تو بُلش اضافہ کے واضح امکانات موجود ہیں - ابھی کے لئے نظر تنزلی کے عمل پر ہے

تجارتی منصوبہ

ابھی سیل کی تجارت کریں ، سٹاپ 1.2350 اور ہدف 1.1300 کی سطح پر موجود ہے

نیک تمنائیں


Oscar Ton,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback