empty
 
 
11.06.2021 04:31 PM
سونا دوبارہ 1900$ کی سطح سے رد ہوا ہے


سونے کی قیمت ایک مرتبہ دوبارہ 1900$ کی سطح سے رد ہوئی ہے اور نیچے کی جانب مُڑ رہی ہے - قیمت ایک مرتبہ دوبارہ بُلش چینل کی حدوّں کو چینلج کر رہی ہے - قیمت اہم سپورٹ اور 1870$ کی حالیہ کم ترین سطح سے اوپر ہے - 1870 $ کی سطح سے نیچے کی بریک سے قیمت ایک بڑی تنزلی 1850$ - 1820$ کی سطح تک کرے گی

This image is no longer relevant


نیلی لکیریں - بُلش چینل

سُرخ مستطیل - ریزسٹنس

سونے کی قیمت نے اہم لوئیر ہائی 1900$ - 1905$ کی سطح کے گرد بنایا ہے - یہ ایک اہم ریزسٹنس ہے کہ جس کی تصدیق صبح کے وقت ہوئی تھی - جب تک قیمت اس ریزسٹنس ایریا سے نیچے ہے تب تک ہمیں یہ توقع ہے کہ قیمت نیچے کی جانب بریک کرے گی اور چینل سے نیچے جائے گی بئیرش آر ایس آئی ڈائیورجنس نے بُلز کو بروقت اور ٹاپ کے ملنے سے قبل ہی متنبہ کر دیا تھا - اگلے ہفتہ 1870$ کی سطح کے ٹوٹ جانے اور 1825$ کی سطح تک اور 1677$ سے 1916$ کی سطح تک ملنے والے اضافہ کے 38 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ تک نیچے جانے کے امکانات بڑھے ہیں

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback