empty
 
 
26.02.2020 08:00 PM
یورو / یو ایس ڈی امریکی سیشن کا منصوبہ برائے 26 فروری 2020


یورو / یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

یورو کے خریدار دن کے پہلے حصہ میں 0865۔1 کے لیول سے اوپر رہنے میں کامیاب رہے تھے جس سے ممکنہ طور پر اضآفہ کی موو 0895۔1 کے ذیادہ سے ذیادہ لیول تک بنے گی جس کی بریک ابھی ممکن نہ ہو سکے گی اس رینج سے اوپر کی موجودگی بُلش موو بنے گی اور نئے بلند ترین لیولز 0925۔1 اور 0950۔1 تک اضآفہ کی موو بنے گی جہاں حصول نفع کی تجویز ملے گی - آج شام یورپی مرکزی بنک کے صدر کی تقریر ہوگی اپنی تقریر میں وہو انٹرسٹ ریٹ پر بات کرے سے گُریز کرسکتی ہیں جس سے یورو میں خریداروں لانگ پوزیشن لینے کے موقع ملے فا - اگر یورو / یو ایس ڈی پر دباو واپس آتا ہے تو بہتر یہ ہے کہ خرید اس ایریا میں 0865۔1 کے لیول پر مصنوعی بریک آوٹ کے ملنے پر کی جائے یا خرید کی پوزیشن کو 0835۔1 کے لیول سے فوری واپسی پر جائے

یورو / یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

بئیرز کے دن کے وقت کا ہدف حاصل کیا تھا اور پئیر نے 0895۔1 کے لیول سے اوپر کی بریک میں کامیاب نہ ہوسکے تھے اور ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر میں ڈائیورجنس بنی ہے - اس کے مصنوعی بریک آوٹ ہونے سے یورو میں تنزلی کا عمل ملے گا بہرحال اس موومنٹ کو اہم تاجران کی سپورٹ حاصل نہ تھی - امریکہ کی جانب سے ہوم سیلز کی اچھی رپورٹ اور یورو زون معیشت کے حوالے سے تحفظات سے یورو پر دباو بنے گا جس سے 0865۔1 کے سپورٹ لیول کی بریک ملے گی اور اس کے بعد ایک بڑی تنزلی کی موو 0835۔1 کے لیول تک بنے گی جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - اگر 0895۔1 کے لیول سے اوپر کا اضافہ دن کے دوسرے حصہ میں ہوتا ہے بہتر یہ رہے گا کہ شارٹ پوزیشن کو 0925۔1 کے ذیادہ سے ذیادہ لیول سے واپسی پر لی جائے

انڈیکیٹرز کے سگنلز

موونگ ایوریج

تجارت 30 اور 50 موونگ ایوریج سے اوپر پوئی ہے جو کہ ایک اشارہ ہے کہ یورو قلیل مدتی تناظر میں اضآفہ کا عمل جاری رکھے گی

بولینجر بینڈز

یورو انڈیکیٹر کی بالائی ہدف سے اوپر 0895۔1 کے لیول پر تجارت کر رہا ہے - اگر یورو میں تنزلی ہوتی تو سپورٹ 0865۔1 کے لیول پر زیریں حد فراہم کرے گی

This image is no longer relevant

انڈیکیٹرز کی تفصیل

موونگ ایوریج {موونگ ایوریج والٹیلیٹی اور نوائس کو یکساں کرتے ہوئے موجودہ رجحان} کا تعین کرتی ہے - پریڈ 50 - پیلے رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

موونگ ایوریج {موونگ ایوریج والٹیلیٹی اور نوائس کو یکساں کرتے ہوئے موجودہ رجحان} کا تعین کرتی ہے - پریڈ 30 - سبز رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر - موونگ ایوریج کنورجنس ۔ ڈائیورجنس - موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیورجنس - فاسٹ ای ایم اے 12 ، سلو ای ایم اے پریڈ 26 ، ایس ایم اے پریڈ 9

بولینجر بینڈز - پریڈ 20

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback