empty
 
 
26.03.2020 06:31 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی : امریکی سیشن کا منصوبہ برائے 26 مارچ - بنک آف انگلینڈ نے انٹرسٹ ریٹ کے فیصلہ میں کوئی تبدیلی نہیں کی ہے اور پالیسی کو قائم رکھا ہے - بُلز 1911۔1 کے ریزسٹنس لیول پر بریک آوٹ کی کوشش میں ہیں


جی بی پی / یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

آج بنک آف انگلینڈ نے اپنے انٹرسٹ ریٹ کے فیصلہ میں کوئی تبدیلی نہیں کی ہے اور اس کے ساتھ ساتھ بانڈ کی خرید نے برطانوی پاونڈ کو سپورٹ کیا ہے - جو کہ اپنی پوزیشن کو آغاذ ہفتہ سے بہتر کر رہا ہے اس کے قبل 1085۔1 کے کم ترین لیول تک تنزلی دیکھی گئی تھی - اپنے بیان میں اداروں کے انفالیشن پر زور دیا تھا اور سال کی دوسری سہہ ماہی میں معیشت کی کمزوری کی بات کی تھی جو کہ پہلے ہی واضح ہے - فی الوقت بُلز کی توقع 2023۔1 کے ریزسٹنس لیول پر ہے اس لیول کے ٹوٹ جانے سے پئیر میں 2121۔1 کے لیول اور 2230۔1 کے لیول کا ٹیسٹ ہوگا جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - اگر 1991۔1 کے لیول کے ٹوٹ جانے کی دن کے دوسرے حصہ میں ناکام کوشش ہوتی ہے تو اور یہ بہتر رہے گا کہ لانگ پوزیشن کو 18161 کے کم ترین لیول پر بریک آوٹ کے ہونے پر لیا جائے یا لانگ پوزیشن کو 1647۔1 کے سپورٹ لیول سے فوری واپسی پر لیا جائے جہاں سے کل اہم تاجران نے پوزیشن لی تھی

جی بی پی / یو ایس ڈی میں شارٹ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

سیل کرنے والے ابھی بھی 2023۔1 کے ریزسٹنس لیول پر بریک آوٹ روکنے کی کوشش میں ہیں جس کی جانب میں نے صبح کے تجزیہ میں توجہ دلائی تھی - مصنوعی بریک آوٹ کی صورت میں شارٹ پوزیشن لینے کا براہ راست اشارہ ملے گا اس توقع کے ساتھ پاونڈ کی قیمت واپس 1816۔1 کے سپورٹ لیول تک واپس آئے گا جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - صرف اس رینج سے نیچے کی موجودگی کے بعد ہی اضآفہ کے رجحان کے ختم ہونے کی بات کی جاسکتی ہے اور اضافہ کے چینل کی زیریں حد کے ٹوٹ جانے سے قیمت 1647۔1 کا سپورٹ لیول ٹیسٹ کرنے کے لئے جائے گی اسی اثناء میں بُلز اپنے ہدف کو حاصل کرنے کی کوشش میں ہیں اور ہر روز دن کا بلند ترین لیول حاصل کر رہے ہیں جو کہ مارکیٹ کی ایک دوسرے تصویر ہے اگر 2023۔1 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر کا اضآفہ ہوتا ہے تو بہتر یہ ہے کہ شارٹ پوزیشن کو 2121۔1 کے ذیادہ سے ذیادہ لیول کے ٹیسٹ ہونے پر لیا جائے یا پاونڈ میں سیل 2230۔1 کے لیول سے واپسی پر لیا جائے

This image is no longer relevant

انڈیکیٹرز کے سگنلز

موونگ ایوریج

تجارت 30 اور 50 ڈیلی اوسط سے نیچے ہوئی ہے جو کہ اضآفہ کے رجحان کے تسلسل کا عمدہ اشارہ ہے

بولینجر بینڈز

اگر پئیر میں تنزلی ہوتی ہے تو 1800۔1 کے لیول پر انڈیکیٹر کی زیریں حد سپورٹ کا کام کرے گی

انڈیکیٹرز کی تفصیل

موونگ ایوریج {موونگ ایوریج والٹیلیٹی اور نوائس کو یکساں کرتے ہوئے موجودہ رجحان} کا تعین کرتی ہے - پریڈ 50 - پیلے رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

موونگ ایوریج {موونگ ایوریج والٹیلیٹی اور نوائس کو یکساں کرتے ہوئے موجودہ رجحان} کا تعین کرتی ہے - پریڈ 30 - سبز رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر - موونگ ایوریج کنورجنس ۔ ڈائیورجنس - موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیورجنس - فاسٹ ای ایم اے 12 ، سلو ای ایم اے پریڈ 26 ، ایس ایم اے پریڈ 9

بولینجر بینڈز - پریڈ 20

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback