empty
 
 
30.03.2020 08:24 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی : امریکی سیشن کا منصوبہ برائے 30 مارچ - بئیرز کی 2335۔1 کے لیول سے بریک کی کوشش ناکام رہی تھی لیکن چند ایسے تاجران ہیں جو کہ پاونڈ میں خرید کے لئے تیار ہی

جی بی پی / یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

صبح کے تجزیہ میں نے 2335۔1 کے لیول پر مصنوعی بریک آوٹ کے بننے پر خرید کی تجویز دی تھی جو کہ ہوا تھا یہ 5 منٹ چارٹ میں واضح ہے - بئیرز اس لیول سے نیچے پئیر کو رکھنے میں ناکام رہے تھے جب کہ بڑے تاجران پئیر کو 2487۔1 کے ریزسٹنس لیول تک لے جانے کی کوشش میں تھے لہذا ٹیکنیکل صورتحال کے مطابق مارکیٹ میں کچھ تبدیل نہیں ہوا ہے - فی الوقت خریداروں کی توجہ 2335۔1 کے سپورٹ لیول پر ہے اور اس لیول سے اوپر کی بریک تجارت سے پاونڈ میں طلب بنے گی اور قیمت 2487۔1 کے ریزسٹنس ایریا تک جائے گی اس لیول کے ٹوٹ جانے سے قیمت براہ راست 2605۔1 اور 2686۔1 کے لیولز تک جائے گی جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - اگر پاونڈ میں مزید تصحیح 2335۔1 کے لیول تک ہوتی ہے تو آپ کو لانگ پوزیشن لینے کے کی جلدی نہیں کرنی چاھیے - بہتر یہ ہے کہ 2150۔1 کے سپورٹ لیول تک انتظار کیا جائے جس کے کچھ اوپر سے 50 ڈیلی موونگ ایوریج گزرتی ہے یا خرید کو 1985۔1 کے کم از کم لیول سے واپسی پر کیا جائے

This image is no longer relevant

جی بی پی / یو ایس ڈی میں شارٹ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

پاونڈ میں سیل کرنے والے اس کوشش میں ہیں مارکیٹ کو اپنے زیر اثر لا سکیں اور یہ ضروری ہے کہ 2335۔1 کے سپورٹ لیول سے نیچے کنسولیڈیٹ کریں اس میں پہلی کوشش ناکام رہی تھی اور اس لیول کے ٹوٹ جانے سے جی بی پی / یو ایس ڈی میں ایک بڑی سیل 2150۔1 اور 1985۔1 کے کم ترین لیولز تک بنے گی جہاں حصول نفع کی تجویز ہے 1985۔1 سپورٹ لیول کے ٹیسٹ ہونے سے بئیرش مارکیٹ کے دوبارہ بننے کا اشارہ ملے گا - اگر بُلز اضآفہ کا رجحان دوبارہ بنانے میں ناکام رہتے ہیں تو 2487۔1 کے ریزسٹنس ایریا میں ایک مصنوعی بریک آوٹ کے بننے سے شارٹ پوزیشن لینے کا اشارہ ملے گا - بصورت دیگر یہ بہتر رہے گا کہ سیل کو 2605۔1 اور 2686۔1 کے لیولز سے واپسی پر ہی کیا جائے

This image is no longer relevant

انڈیکیٹرز کے سگنلز

موونگ ایوریج

تجارت 30 اور 50 ڈیلی ایوریج سے اوپر ہوئی ہے جو کہ اضآفہ کے رجحان کے ممکنہ تسلسل کا اشارہ ہے

نوٹ : یہاں ذکر کی گئیں موونگ ایوریج کا تعلق ایچ 1 چارٹ سے ہے اور یہ ڈیلی چارٹ ڈی 1 میں استعمال ہونے والی کلاسیکل موونگ ایوریج سے مختلف ہیں

بولینجر بینڈز

یہ کہ 2335۔1 کے لیول گرد انڈیکیٹڑ کی زیریں حد کے ٹوٹ جانے سے پاونڈ پر دباو بنے گا اور اس سے ایک بڑی تنزلی عمل میں آئے گی

انڈیکیٹرز کی تفصیل

موونگ ایوریج {موونگ ایوریج والٹیلیٹی اور نوائس کو یکساں کرتے ہوئے موجودہ رجحان} کا تعین کرتی ہے - پریڈ 50 - پیلے رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

موونگ ایوریج {موونگ ایوریج والٹیلیٹی اور نوائس کو یکساں کرتے ہوئے موجودہ رجحان} کا تعین کرتی ہے - پریڈ 30 - سبز رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر - موونگ ایوریج کنورجنس ۔ ڈائیورجنس - موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیورجنس - فاسٹ ای ایم اے 12 ، سلو ای ایم اے پریڈ 26 ، ایس ایم اے پریڈ 9

بولینجر بینڈز - پریڈ 20


    Miroslaw Bawulski,
    انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
    © 2007-2024
    انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
    میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
    • Grand Choice
      Contest by
      InstaForex
      InstaForex always strives to help you
      fulfill your biggest dreams.
      مقابلہ میں شامل ہوں
    • چانسی ڈیپازٹ
      اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
      ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
      اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
      مقابلہ میں شامل ہوں
    • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
      کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
      مقابلہ میں شامل ہوں
    • 100 فیصد بونس
      اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
      بونس حاصل کریں
    • 55 فیصد بونس
      اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
      بونس حاصل کریں
    • 30 فیصد بونس
      ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
      بونس حاصل کریں

    تجویز کردہ مضامین

    ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
    اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
    Widget callback