empty
 
 
30.07.2020 05:21 PM
2020 جی بی پی / یو ایس ڈی کا امریکی سیشن کا تجزیہ برائے 30 جولائی


جی بی پی / یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

دن کے پہلے حصّہ میں پاوْنڈ میں خرید کے متعدد اشارے ملے تھے - آئیے انٹری پوائنٹ کے حوالے سے تفصیلی گُفتگو کریں - اگر آپ 5 منٹ والے چارٹ کو دیکھیں تو آپ یہ دیکھ سکتے ہیں کہ 2949۔1 کے سپورٹ لیول تک تنزلی کی تصحیح کے بعد ایک مصنوعی بریک آوٹ عمل میں آیا تھا جس سے پاوْنڈ میں 3008۔1 کے ریزسٹنس ایریا تک اضافہ کا عمل بنا تھا - یہ 2949۔1 کی سطح سے تھا جہاں میں نے صبح کے تجزیہ میں پاوْنڈ میں خرید کی تجویز دی تھی

ابھی بُلز 3008۔1 کی رینج کو قابو میں رکھنے کی کوشش کر رہے ہیں اس سطح کے ٹوٹ جانے سے اور اس سے اوپر کی مضبوطی سے ایک اضافی خرید کا اشارہ ملے گا جب کہ تجارت اس ایریا سے اوپر ہوئی ہے - آپ پاوْنڈ میں اضافہ کا عمل 3075۔1 کی سطح تک دیکھ سکتے ہیں جہاں حصّول نفع کی تجویز ہے

اس کے بعد کی سطح 3138۔1 کی سطح ہوگی اگر پئیر 3008۔1 کی سطح تک دن کے دوسرے حصہ میں واپس آتا ہے تو میں یہ تجویز دوں گا کہ لانگ پوزیشن کو روکے رکھا جائے یہاں تک کہ 2949۔1 کی سطح آپ ڈیٹ ہوجائے لیکن صرف مصنوعی بریک آوٹ کے بننے کی صورت میں ہے ایساء کیا جائے - اگر یہاں بُلز کی جانب سے کوئی عمل دخل نہیں ملتا ہے تو بہتر یہ رہے گا کہ خرید کو 2893۔1 کے سپورٹ لیول سے فوری واپسی پر کیا جائے جس سے دن کے دوران 30 - 40 پوائنٹس کی تصحیح مل سکے گی

This image is no longer relevant


جی بی پی / یو ایس ڈی میں سیل کرنے کے لئے آپ کو درکار ہے

بئیرز ایک مقید ہیں اور دن کے دوسرے حصّہ کا ابتدائی ہدف 3008۔1 کی سطح تک واپس آنا ہے جو کہ دن کے پہلے حصہ میں نہ ہو سکا تھا

صرف اسی صورت میں شارٹ پوزیشن لینے کا اشارہ ملے گا جس سے پئیر 2949۔1 کے سپورٹ لیول تک نیچے آئے گا جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - اگر بُلز اپنی لکیر کو موڑنے کا عمل جاری رکھتے ہیں تو بہتر یہ ہے کہ شارٹ پوزیشن کو 3075۔1 کے ریزسٹنس لیول سے لیا جائے یا سیل کو 3138۔1 کے ذیادہ سے ذیادہ لیول سے لیا جائے جس سے دن کے دوران 30 - 40 پوائنٹ کی تصحیح مل سکتی ہے


This image is no longer relevant



انڈیکیٹر کے اشارے:

موونگ ایوریج

تجارت روزانہ کی اوسط 30 اور 50 سے اوپر ہوئی ہے ، جو کہ پاوْنڈ میں مزید اضافے کا اشارہ ہے۔

اہم : یہاں لکھاری کی جانب سے بیان کی گئی موونگ ایوریج کی قیمت اور اس کا دورانیہ فی گھنٹہ / ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر ہے جو کہ روزانہ کے چارٹ / جدول ڈی 1 کی کلاسیکل / روزانہ کی موونگ ایوریج کی عمومی تعریف سے مختلف ہو سکتا ہے

بولینجر بینڈز

تنزلی کی صورت میں انڈیکیٹر کی زیریں حد 2949۔1 کے ایریا میں سپورٹ فراہم کرے گی

اشارعیہ جات / انڈیکیٹرز کی تفصیل

موونگ ایوریج {موونگ ایوریج اتار چڑھاو اور نوائس / شور کو ہموار کرتے ہوئے موجودہ رجحان کا تعین کرتی ہے} 50 کا دورانیہ / پریڈ - گراف / جدول میں پیلے رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

موونگ ایوریج {موونگ ایوریج اتار چڑھاو اور نوائس / شور کو ہموار کرتے ہوئے موجودہ رجحان کا تعین کرتی ہے} 30 کا دورانیہ / پریڈ - گراف / جدول میں سبز رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر / اشارعیہ - موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیورجنس - موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیورجنس {اجماع و اختلاف} فاسٹ ای ایم اے دورانیہ 12 ، سلو ای ایم اے دورانیہ 26 ، ایس ایم اے دورانیہ 9

بولینجر بینڈز - دورانیہ 20


غیر منفعتی تاجر قیاس کی بنیاد پر تجارت کرنے والے ہوتے ہیں جس کو سٹے باز بھی کہا جاتا ہے ، جیساء کہ انفرادی سطح پر تجارت کرنے والے ، ہیج فنڈز اور بڑے ادارے جو فیوچر مارکیٹ میں قیاس آرائی کی بنیاد پر تجارت کرتے ہیں اور کچھ مقاصد حاصل کرتے ہیں

لانگ یعنی خرید کی نان کمرشل پوزیشن نان کمرشل تاجران کی کُل لانگ {خرید کی} پوزیشنز کو ظاہر کرتے ہیں

لانگ یعنی خرید کی نان کمرشل پوزیشن نان کمرشل تاجران کی کُل لانگ {خرید کی} پوزیشنز کو ظاہر کرتے ہیں

کُل نان کمرشل نیٹ پوزیشن اُس فرق کو ظاہر کرتا ہے کہ جو نان کمرشل لانگ اور شارٹ تاجران کی پوزیشن کے درمیان ہوتا ہے


Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback