empty
 
 
22.01.2021 09:15 AM
جی بی پی / یو ایس ڈی : یورپی دورانیہ کا منصوبہ برائے 22 جنوری - سی او ٹی رپورٹ {تجارتوں کا تجزیہ} پاونڈ میں ایک مضبوط اضافہ ملا ہے اور اس کا ہدف 3743۔1 کی سطح پر موجود ہے

.

جی بی پی / یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

کل صبح ایک اضافہ کی واضح موو کے قطع نظر میں مارکیٹ میں داخل نہ ہوسکا تھا میں نے انتظار کیا تھا کہ مارکیٹ واپس آئے اور 3669۔1 کے سطح پر مضنوعی بریک آوٹ کرے جس پر میں نے لانگ پوزیشن لینے کا منصوبہ بنا رکھا تھا - دن کے پہلے حصہ میں 3716۔1 کے ریزسٹنس لیول ایک نیاء اضافہ عمل میں آیا تھا جس سے یہ سطح مسلسل ٹاپ کو باٹم ٹیسٹ ہوئی تھی

بلکل ابتداء میں ایک عمدہ تجارتی موقع ملا تھا اور پئیر میں ایک مستحکم اضافہ عمل میں آیا تھا - لیکن انس کے بعد بئیرز کی مسلسل نظر اس سطح پر رہی تھی اور اضآفہ کی موو 3735۔1 کی سطح تک بن سکی تھی جس سے 20 پوائنٹس کا اضافہ ملا تھا - میں لانگ پوزیشن سے باہر آیا تھا توکہ تنزلی کی تصحیح سے بچا جاسکے جیساء کہ ایک روز قبل ہوا تھا

This image is no longer relevant


فی الوقت خریداروں کی توقع 3704۔1 کے سپورٹ لیول کو قائم رکھنے پر ہے جس کہ امریکی دورانیہ کے دوران عمل میں آیا تھا پئیر کی آئندہ بننے والی صورتحال کا انحصار اس سطح پر ہے - دن کے پہلے حصہ میں مصنوعی بریک آوٹ کے ملنے سے قیمت میں مزید اضآفہ سال کی بلند ترین سطح 3743۔1 تک ملے گا - 3743۔1 کی سطح پر بریک آوٹ اور اس کے باٹم آپ ٹیسٹ ہونے سے خریداروں کے بہت سے سٹاپ آڈرز عمل میں آئیں گے اور ایک نئی اضافہ کی موو ملے گی اور تجارت سے باہر آنے کی سطح 3803۔1 کی سطح پر ہوگی جہاں حصول نفع کی تجویز ہے

پاونڈ میں تنزلی کی تصحیح میں اضافہ ہوگا کہ اگر بُلز 3704۔1 کا سپورٹ لیول دن کے پہلے حصہ میں قائم نہ رکھ پائیں اور آج برطانیہ کی جانب سے متعدد رپورٹس جاری ہوں گی جیساء کہ ریٹیل سیلز ، سروس سیکٹر کا لین دین اور مینوفکچرنگ کی رپورٹ - اس صورت میں بہتر یہ ہے کہ لانگ پوزیشن لینے کی جلدی نہ کی جائے یہاں تک 3669۔1 کا سپورٹ لیول آپ ڈیٹ ہو جائے جہاں سے کل اضافہ کی ایک موو ملی تھی

بہرحال میری تجویز یہ ہے کہ اگر مصنوعی بریک آوٹ ملتا ہے تو ہی پاونڈ میں خرید کی جائے - اگر بُلز اس سطح پر مضبوطی حاصل نہیں کرتے تو تجویز یہ ہے کہ لانگ پوزیشن کو 3624۔1 کے سطح کے حاصل ہونے تک روکا جائے جہاں آپ فوری واپسی پر لانگ پوزیشن لے سکتے ہیں جس سے دن کے دوران 25 - 30 پوائنٹس کی تصحیح مل سکے گی

جی بی پی / یو ایس ڈی میں شارٹ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

بئیرز اپنی بہترین کوشش کریں گے کہ وہ 3704۔1 کی سطح پر دوبارہ قابو حاصل کرسکیں اور گزشتہ سال جاری ہونے والی کمزور معاشی رپورٹس پر انحصار کریں - اصل بات یہ ہے کہ یہ خبریں معیشت دوانوں کی پیشن گوئی کے برخلاف رہی تھیں کل قیمت نے 3704۔1 کی سطح سے نیچے کی واپسی کی تھی اور اس کا باٹم آپ ٹیسٹ عمل میں آیا تھا تنزلی کے تسلسل کی توقع رکھی جانی چاھیے جس سے قیمت 3669۔1 کے ایریا تک نیچے آئے گی - اگر سیل کرنے والے اس سطح سے نیچے کی بریک کرتے ہیں تو ایک بڑی سیل کی موو بن سکتی ہے جس سے قیمت براہ راست 3624۔1 اور 3585۔1 کے لیول تک نیچے جاسکتی ہے جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - آپ کو پئیر میں دن کے پہلے حصہ میں اگر اضافہ ملتا ہے تو شارٹ پوزیشن کے حوالے سے خاصا محتاط رہنا ہوگا اگر 3743۔1 کے ریزسٹنس لیول پر مضنوعی بریک آوٹ ملتا ہے تو شارٹ پوزیشن لینے کا اشارہ ملے گا میری تجویز یہ ہے کہ 3803۔1 کے ریزسٹنس لیول سے فوری واپسی پر سیل کی جائے جس سے دن کے دوران 25 تا 30 پوائنٹس کی تصحیح مل سکے گی


This image is no longer relevant

آئیں اب بات کرتے ہیں سی او ٹی رپورٹ (کمیٹمنٹ آف ٹریڈرز) رپورٹ پر جس میں 12 جنوری کو لانگ اورشارٹ پوزیشن دونوں میں اضافہ نوٹ کیا گیا ہے لیکن اضافہ ذیادہ ہے جس سے ڈیلٹا میں اضآفہ دیکھا گیا ہے - لانگ نان کمرشل پوزیشن میں 35526 سے 47935 کی سطح تک اضآفہ دیکھا گیا ہے - اسی دوران شارٹ نان کمرشل پوزیشن میں 31861 سے 34993 کی سطح تک اضافہ نوٹ کیا گیا ہے - یہاں دیکھا جا سکتا ہے سیل کرنے والوں کی نسبت خریدار ذیادہ ہیں - اس کے نتیجہ میں نان پرافٹ نیٹ پوزیشنز میں ایک ہفتہ قبل کی سطح 3665 کے مقابلہ میں 12942 کی سطح تک اضافہ نوٹ کیا گیا ہے - یہ اس بات کا اشارہ ہے کہ خریدار پاؤنڈ میں خرید کو ترجیح دے رہے ہیں اگرچہ کووڈ 19 کا ایک نیاء خطرہ بھی موجود ہے جس کے لئے ابھی کوئی ویکسین نہیں ہے - برطانیہ میں قرنطینیہ کی صورتحال کے سبب پاؤنڈ میں ایک محدود قسم کی طلب موجود ہے جو کہ جلد ہی ختم بھی ہوسکتی ہے یا اگرچہ وبائی صورتحال بہتر ہوتی ہے تو اس میں اضافہ بھی دیکھا جا سکتا ہے - بنک آف انگلینڈ کی جانب سے منفی انٹرسٹ ریٹ کے نفاذ کی حالیہ ناکامی کے بعد اور اس سال کے ابتداء میں پاؤنڈ کی صورتحال کے سبب مارکیٹ میں درمیانے اور بڑے پیمانے کے تاجران آئے ہیں اور اس موسم بہار میں بُلش مارکیٹ کے تسلسل کی اُمید رکھتے ہیں

انڈیکیٹرز کے اشارے

موونگ ایوریج

تجارت ابھی 30 اور 50 موونگ ایوریج سے اوپر ہوئی ہے جو کہ پاؤنڈ میں مزید اضآفہ کا اشارہ ہے

نوٹ : ِیہاں لکھاری کی جانب سے ایچ ون چارٹ کے مطابق موونگ ایوریج کی قیمت اور دورانیہ کو شمار کیا گیا ہے جو کہ ڈی 1 چارٹ کی عمومی موونگ ایوریج سے مختلف ہے

بولینجر بینڈز

انڈیکیٹر کی بالائی حد 3743۔1 کے گرد ٹوٹ جانے سے اضافہ کا ایک نیاء عمل ملے گا جب کہ انڈیکیٹر کی زیریں حد 3704۔1 کے ٹوٹ جانے سے پاوّنڈ پر دباو بڑھے گا

اگر پئیر میں تنزلی ہوتی ہے تو انڈیکیٹر کی زیریں حد 1.3624 کی رینج میں سپورٹ فراہم کرے گی

انڈیکیٹر کی تفصیل

موونگ ایوریج (موونگ ایوریج والیٹیلٹی اور نوائس کو یکجاء کرتے ہوئے جاری رجحان کو تعین کرتی ہے) پریڈ 50 یہاں چارٹ میں پیلے رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

موونگ ایوریج (موونگ ایوریج والیٹیلٹی اور نوائس کو یکجاء کرتے ہوئے جاری رجحان کو تعین کرتی ہے) پریڈ 30 یہاں چارٹ میں سبز رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

ایم اے سی ڈی لائن (موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیورجنس ) فاسٹ ای ایم اے پریڈ 12 ، سلو ای ایم اے پریڈ 26 ، ایس ایم اے پریڈ 9

بولینجر بینڈز - پریڈ 20

نان پرافٹ کساد بازاری کے تاجران جیساء کہ انفرادی تاجران ، ہیج فنڈز اور بڑے ادارے جو کہ فیوچر مارکیٹ کا استعمال کسادی بازاری اور اپنے مفاد کے حصول کے لئے کرتے ہیں

لانگ نان کمرشل پوزیشننز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئیں مجموعی لانگ نان کمرشل پوزیشنز ہیں

شارٹ نان کمرشل پوزیشننز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئیں مجموعی شارٹ نان کمرشل پوزیشنز ہیں

مجموعی نان کمرشل نقد پوزیشنز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئی شارٹ اور لانگ پوزیشنز کے درمیان کا فرق ہے


Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback