empty
 
 
22.07.2022 07:21 PM
یورو / یو ایس ڈی کا تجارتی منصوبہ برائے 22 جولائی 2022

This image is no longer relevant

تکنیکی نقطہ نظر

یورو / یو ایس ڈی 1.0170 کی طرف واپس اوپر جانے سے قبل جمعہ کو یومیہ بنیادوں پر 1.0130 کی کم ترین سطح تک نیچے گِر گیا تھا۔ ابھی جب یہ لکھا جا رہا ہے تو اس وقت سنگل کرنسی پئیر اس وقت 1.0180 کی سطح کے قریب تجارت کر رہا ہے اور توقع ہے کہ آگے بڑھتے ہوئے 1.0100 کی سطح کی طرف چلا جائے گا۔ 1.0273 کی عبوری ریزسٹنس سے آگے جانے سے اس بات کی تصدیق ہوگی کہ قیمت باٹم تک پہنچ گئی ہے اور بُلز دوبارہ مضبوطی میں آ گئے ہیں۔

یورو / یو ایس ڈی درمیانی مدت میں 1.0800-1.0900 زون کی طرف رجحان کے بر خلاف اضافہ کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔ قیمتیں 06 جنوری 2021 سے 1.2350 کی بلند ترین سطح سے تنزلی کر رہی ہیں اور ہو سکتا ہے کہ حال ہی میں 0.9952 پر ایک معنی خیز بڑے درجے کی تنزلی کو ختم کر دیا ہے۔ اضافہ کا ممکنہ ہدف مجموعی تنزلی کے 0.382 فیصد فیبوناچی ریٹریسمنٹ کے قریب ہے۔

یورو / یو ایس ڈی بُلز 0.9952 کی کم ترین سطح کے بعد سے مضبوطی میں ہیں، قیمتوں کو 1.0273 تک لے جا رہے ہیں، جو اب عبوری مزاحمت کے طور پر کام کرتا ہے۔ حالیہ اضافے پر ابھی کام کیا جا رہا ہے اور اس کا 0.618 فیبوناچی ریٹریسمنٹ کے طور پر کام کر رہا ہے جو 1.0100 کی سطح پر دیکھا جا رہا ہے۔ اس سطح کی طرف تنزلی سے امید کی جاتی ہے کہ قیمت میں بُلش واپسی ہوگی اور قیمت اوپر کی جانب واپسی کرے گی۔
آگے بڑھتے ہوئے


یورو / یو ایس ڈی کے اب بُلز کے قابو میں رہنے اور درمیانی مدت میں 1.0900 کی طرف اضافہ کی توقع ہے۔ سب سے اہم بات یہ ہے کہ قیمتیں 0.9952 کی سطح سے اوپر رہیں تاکہ اوپر کی تجویز کردہ ساخت کو برقرار رکھا جاسکے۔ قریب ترین ہدف ممکنہ طور پر 1.0615 کی سطح پر موجود ہے، جو یومیہ چارٹ پر ابتدائی ریزسٹنس کی سطح ہے۔

تجارتی تجاویز

امکان 1.0620 کے مقابلہ میں 1.0900 کی جانب اضافہ کا ہے

نیک تمنائیں


Oscar Ton,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback