empty
 
 
25.03.2014 03:20 AM
جی بی پی / یو ایس ڈی کا 25 مارچ 2014 کے لئے کا تجارتی تجزیہ

ڈیلی چارٹ : پئیر نے 6450۔1 کے لیول کے نزدیک ٹرینڈ لائن پر بلش ری باونڈ کیا ہے اس بات کا بھی قوی امکان ہے کہ پئیر 6540۔1 کے ریزسٹنس لیول تک اوپر جائے اگر پئیر اس لیول پر بریک آوٹ کرتا ہے تو اس کا 6663۔1 کے لیول تک اوپر جانے کا امکان ہے- جبکہ دوسری طرف اگر پئیر 6447۔1 کے لیول پر بریک آوٹ کرتا ہے تو اس کا 6326۔1 کے لیول تک نیچے آسکتا ہے- ایم اے سی ڈی انڈیکٹر منفی زون میں ہے 

This image is no longer relevant

ایچ 4 چارٹ : جی بی پی / یو ایس ڈی 6516۔1 کے ریزسٹنس لیول اور 200 ایس آیم اے سے اوپر ہے – اب یہ پئیر ہائیر لوو انداز بنا رہا ہے – اگر یہ پئیر 6435۔1 کے لیول سے نیچے استحکام لیتا ہے تو اس کا 6336۔1 کے سپورٹ لیول تک نیچے انے کا امکان ہے- اب اگر جی بی پی / یو ایس ڈی 6516۔1 کے لیول پر بریک آوٹ کرتا ہے تو اس کا 6583۔1 کے لیول تک اوپر جانے کا امکان ہے- ایم اے سی ڈی انڈیکٹر مثبت زون میں ہے 

This image is no longer relevant

ایچ 1 چارٹ : پئیر 6480۔1 کے لیول پر پوائنٹ آف کنٹرول سے اوپر ہے – بہرحال یہ پئیر 6544۔1 کے ریزسٹنس لیول سے بہت قریب ہے لہذا اس پئیر میں بئیرش رجحان قائم ہے- اگر جی بی پی / یو ایس ڈی 6464۔1 کے سپورٹ لیول پر بریک آوٹ کرتا ہے تو اس کا 6419۔1 کے لیول تک نیچے آنے کا امکان ہے- ایم اے سی ڈی انڈیکٹر نیوٹرل زون میں ہے 

This image is no longer relevant

آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر فروخت کے قلیل مدتی آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 6464۔1 ، پرافٹ ٹیکنگ لیول 6419۔1 اور سٹاپ لاس لیول 6510۔1 کے لیول پر ہے 

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback