empty
 
 
21.04.2014 02:32 AM
جی بی پی / یو ایس ڈی کا 21 اپریل 2014 کے لئے کا تجزیہ

ڈیلی چارٹ : یہ پئیر 6766۔1 کے سپورٹ لیول سے ابھی بھی اوپر ہے لہذا جی بی پی / یو ایس ڈی میں بلش رجحان ابھی بھی قائم ہے – اس ہفتہ کے دوران اس کا تصیحی موو شروع کرنے کا امکان ہے اور یہ 6851۔1 کے ریزسٹنس لیول تک اوپر جاسکتا ہے – اگر جی بی پی / یو ایس ڈی اس لیول پر بریک آوٹ کرلیتا ہے تو اس کا 6950۔1 کے لیول تک اوپر جانا متوقع ہے- ایم اے سی ڈی انڈیکٹر مثبت زون میں ہے 

This image is no longer relevant

ایچ 4 چارٹ : جی بی پی / یو ایس ڈی 6785۔1 کے سپورٹ لیول سے اوپر بلش ری باونڈ لے رہا ہے لہذا اس بات کا قوی امکان ہے کہ یہ اس لیول سے اوپر رہے بہرحال اگر یہ 6785۔1 کے  سپورٹ لیول پر بریک آوٹ کرتا ہے تو اس کا 6700۔1 کے لیول پر بئیرش ٹرینڈ لائن تک نیچے آنا متوقع ہے- ایم اے سی ڈی انڈیکٹر منفی زون میں ہے 

This image is no longer relevant

ایچ 1 چارٹ : ابھی جی بی پی / یو ایس ڈی 200 روزہ موونگ ایوریج سے اوپر ہے لہذا اس پئیر میں بلش آوٹ لووک ابھی بھی قائم ہے- بہرحال جی بی پی / یو ایس ڈی 680۔1 کے ریزسٹنس لیول پر بریک آوٹ کی کوشش میں ہے – اگر کامیاب ہوجاتا ہے تو اس کا 6850۔1 کے لیول تک اوپر جانا ممکن ہے- ایم اے سی ڈی انڈیکٹر مثبت زون میں ہے 

This image is no longer relevant

آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ ٹرم آڈرز تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی بلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 6850۔1 ، پرافٹ ٹیکنک لیول 6900۔1 اور سٹاپ لاس لیول 6800۔1 پر ہے 
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback