empty
 
 
24.04.2014 06:20 AM
جی بی پی / یو ایس ڈی کا 24 اپریل 2014 کے لئے کا تجزیہ

ڈیلی چارٹ : جی بی پی / یو ایس ڈی 6851۔1 کے ریزسٹنس لیول سے نیچے آیا ہے اور اب یہ 6766۔1 کے لیول پر سپورٹ کی تلاش میں ہے- فی الوقت ہمیں انتظار کرنا چاھیے کہ یہ کوئی انداز بنانا شروع کردے جو کہ آئندہ چند دنوں کے لئے ایک رجحان کی وضاحت کرے گا- ایم اے سی ڈی انڈیکٹر اوور باٹ زون میں ہے 

This image is no longer relevant

ایچ 4 چارٹ : پئیر نے 6785۔1 کے سپورٹ لیول پر بریک آوٹ کیا ہے اور اب یہ پئیر اس لیول سے نیچے مضبوط ہونے کی کوشش میں ہے – بہرحال اس بات کا قوی امکان ہے کہ یہ حالیہ لیولز پر بلش ری باونڈ کرے اور 6822۔1 کے ریزسٹنس لیول تک اوپر جائے – ابحی بلش آووٹ لووک قائم ہے – ایم اے سی ڈی انڈیکٹر منفی زون میں ہے 

This image is no longer relevant

ایچ 1 چارٹ : جی بی پی / یو ایس ڈی 200 ایس ایم اے سے اوپر بلش ری باونڈ لے رہا ہے اور اب یہ پئیر 6800۔1 کے ریزسٹنس لیول تک اوپر جانے کی کوشش میں ہے – اگر یہ اس لیول سے اوپر مضبوطی حاصل کرلیتا ہے تو اس کا 6850۔1 کے لیول تک اوپر جانا متوقع ہے – بھی ہمیں اس لیول پر جی بی پی / یو ایس ڈی کے بریک آوٹ کا انتظار کرنا چاھیے تاکہ خرید کے آڈرز دیئے جاسکیں- ایم اے سی ڈی انڈیکٹر مثبت زون میں ہے 

This image is no longer relevant

آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ ٹرم آڈرز تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی بلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 6800۔1 ، پرافٹ ٹیکنگ لیول 6850۔1 اور سٹاپ لاس لیول 6750۔1 پر ہے 

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback